• سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی ہزاروں روپےکی کمی

    167
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت 4100 روپےکم ہوکرفی تولہ سونےکی قیمت 2لاکھ 74ہزارتین سو روپےہوگئی جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 3515 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ35 ہزار168روپےکاہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے ...
  • بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں،عطااللہ تارڑ

    185
    0
    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کےکارکنان آنسوگیس کےشیل پھینک رہےہیں، بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ نےغریب کےبچوں کوآگےکیاہواہے،بشریٰ بی بی خون خرابہ چاہتی ہے،پیسےدیکرلوگوں ...
  • جناح ہاؤس حملہ کیس:عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع

    219
    0
    جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی عبوری ضمانت میں 7دسمبرتک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نےضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ عمرایوب عبوری ضمانت کی معیادختم ہونےپرپیش نہیں ہوئے۔ عمرایوب کےوکیل نےایک روزہ حاضری سےاستشنیٰ کی درخواست دی۔ درخواست میں استدعاکی ...
  • دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی

    112
    0
    دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ غلط ثابت ہوا،میزبان ٹیم بُری طرح ناکام ہوگئی،زمبابوےکی ٹیم کی بیٹنگ لائن قومی کھلاڑیوں کےلئے ریت کی دیوارثابت ہوئی۔میزبان ٹیم 32.3 اوورز میں 145 رنز بناکرڈھیرہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے ...
  • سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی

    140
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی۔ حال ہی میں اداکارہ عینی زیدی نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی، جہاں پراداکارہ سےکیرئیرسمیت نجی زندگی اورشادی شدہ زندگی کے بارے میں مختلف سوال وجواب کیےگئے۔ عینی زیدی سےخواتین کی شادی کی عمرکےحوالےسےسوال کیاگیاتوجواب دیتے ہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ ...
  • سعودی عرب میں بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا

    105
    0
    سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارشوں کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کر دیا۔ سعودی محکمہ موسمیات کےمطابق مملکت کےمختلف شہروں میں آج بارش کاامکان ہےجس کےباعث جل تھل ایک ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض سمیت دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ ...
  • وفاقی وزیرراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت کی ملاقات،زرعی شعبے پر تبادلہ خیال

    207
    0
    وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وزیر صنعت الیگزینڈر یافیموا نے ملاقات کی۔جس میں مختلف منصوبوں پرتبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وزیرصنعت وپیداوارراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت الیگزینڈر یافیموانےملاقات کی جس میں زرعی شعبےسمیت مختلف منصوبوں میں گہری دلچسپی کااظہارکیاگیا۔ملاقات کےاختتام کےبعداعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق بیلاروس زرعی ...
  • ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی ٹیم مسقط روانہ

    121
    0
    ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی 18رکنی ٹیم عبدالحنان کی قیادت میں مسقط روانہ ہوگئی۔ عمان کےدارالحکومت میں 26نومبرسےایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ کامیلہ سجےگاجوکہ 4 دسمبر 2024 تک جاری رہےگاایونٹ میں 10ٹیمیں شرکت کرینگی۔ ایونٹ میں 10ٹیموں کوجونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ کےکوالیفائنگ راونڈکی حیثیت حاصل ہے، پہلی 6 پوزیشن پانے ...
  • مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،امریکہ

    218
    0
    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا جانا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرکاہفتہ وارمیڈیاسےبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے مظاہرہ کرنے والے تشدد سے گریز کریں۔ امریکا پاکستان سمیت ...
  • وزیراعظم سےبیلاروس کےصدرکی ملاقات،تجارت اورسرمایہ کاری پرتبادلہ خیال

    174
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت،سرمایہ کاری ،دفاعی تعاون اورعلاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ ...