Author: Omer Zaheer
اداکارجاویدشیخ کااپنی شادیوں سےمتعلق بڑاانکشاف
نومبر 25, 20241060پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارجاویدشیخ نےاپنی شادیوں سےمتعلق انکشاف کرتےہوئےکہاکہ میری دوشادیاں ہوئیں جوکہ ناکام ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارجاویدشیخ نےایک نجی ٹی وی شو میں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگئےجن کاانہوں نےبڑےاچھےاندازمیں جواب دیا۔ اداکارجاویدشیخ سےان کی شادیوں سےمتعلق سوال کیاگیاجس کاانہوں نےجواب دیاکہ میری ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 25, 20242240کاروباری ہفتےکےپہلےرو زمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 4300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کاہوگیا۔10 گرام سونےکا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونا ...نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ میں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
نومبر 25, 20241360نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی 15رکنی کابینہ میں کون کون شامل ؟تمام ممبران کےنام سامنے آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس کےبعدنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اپنےکابینہ بنانےکےلئےمتحرک ہوگئےتھےجس کوانہوں نےاب مکمل کرلیاہے،وہ بھی صرف تین ہفتوں کی قلیل مدت میں مکمل کیاہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں ...لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک
نومبر 25, 20241300لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ہوگئے،شدیدبارشوں کےباعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طوفان کے سبب لندن سے ویسٹ ...لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی
نومبر 25, 20241800پنجاب حکومت نےلاہورسمیت صوبےکے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کےباعث ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹرعمران حامدشیخ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورسمیت4اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دےدی گئی،زگ زیگ ٹیکنالوجی پربھٹےکام کرسکیں گے،سرکاری ونجی دفاترکو 100فیصد عملےکےساتھ کام کرنےکی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن ...مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال
نومبر 25, 20242160وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سےترقیاتی منصوبوں،معیشت کی مضبوطی اوربنیادی ڈھانچےکی بہتری کےلئے تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ زراعت، صحت،تعلیم،انفراسٹرکچر،ماحولیاتی تحفظ اورڈیجیٹل ڈویلپمنٹ میں تعاون بڑھانےپربھی غورکیاگیا۔ کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےپنجاب حکومت کےعوامی ...پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں پیٹرول کی قلت
نومبر 25, 20241600تحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سےراولپنڈی اوراسلام آبادمیں راستوں کی بندش سےمتعددپیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہونےکاخدشہ ہے۔ پیٹرول ڈیلرزکاکہناہےکہ راستےآج بھی بندرہےتوپیٹرول پمپس ڈرائی ہوجائیں گے،پیٹرول پمپس ڈرائی ہونے سےعوام کوپیٹرول مصنوعات کی فراہمی ناممکن ہوجائےگی۔ وزارت پیٹرولیم نےپیٹرول اورڈیزل کی سپلائی میں خلل پرنوٹس لےلیا۔ پیٹرول ڈویژن حکام ...آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل
نومبر 25, 20241700انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل ہوگیا۔ چیمپئنزٹرافی کو آج رات دبئی کےراستےافغانستان لےجایاجائےگا،افغانستان میں27اور28نومبرکوٹرافی کی رونمائی کی جائےگی،افغانستان سےٹرافی چیمپئنز ٹرافی کھیلنےوالےدیگر6ممالک کاٹورکرےگی۔ان ممالک میں بنگلہ دیش،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،انگلینڈاورانڈیاشامل ہیں۔ چیمپئنزٹرافی دوبارہ27جنوری کولاہورپہنچےگی،ایونٹ کےآغازسےقبل ٹرافی کی لاہورمیں رونمائی کی جائےگی۔میٹا کی طرف سے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف
نومبر 25, 20241850فیس بک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف کروا دیے۔فیس بک صارفین کو متعارف کروائے گئے نئے فیچرز ضرور پسند آئیں گے۔ میٹا کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک کے صارفین اب ویڈیو کال کے دوران اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ...فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آبادکیلئےپروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی
نومبر 25, 20241840فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد کیلئے تمام ایئر لائنز کی پروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تمام افواہوں کو مسترد کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہناہے کہ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر قومی اور بین الاقوامی پروازیں معمول کے مطابق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









