Author: Omer Zaheer
جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں
دسمبر 24, 20241070جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کرلی گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ میں10ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیس جبکہ پشاورہائیکورٹ میں9ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کرلی گئیں بلوچستان ہائیکورٹ میں3ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کی گئیں۔ویسٹ انڈیز19سال بعدپاکستان کادورہ کریگی:پی سی بی نےتفصیلات کااعلان کردیا
دسمبر 24, 20241430پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےویسٹ انڈیزکےدورہ پاکستان کی تفصیلات کااعلان کردیا۔ پی سی بی کےمطابق پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان دونوں ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلےجائیں گے، پہلا ٹیسٹ 17سے21جنوری اوردوسرا25سے29جنوری تک کھیلاجائےگا۔ ترجمان پی سی بی کاکہناہےکہ ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم پاکستان شاہینزکےخلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ کھیلےگی۔19سال میں ویسٹ انڈیزکایہ ...ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ،ممتاززہرابلوچ
دسمبر 24, 20241870ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ۔امریکہ کی میزائل پروگرام پر پابندی نامناسب اورغیرضروری ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کاکہناتھاکہ پاکستان کامیزائل پروگرام چھوٹےپیمانےپرجنوبی ایشیاکےتناظرمیں دفاعی نوعیت کا ہے ،پاکستان اورامریکہ کےتعلقات ایسےنہیں کہ ایک دوسرےپرپابندیاں لگائی جائیں،پاکستانی میزائل پروگرام ...اسلام میں کم عمرمردسےشادی کی ممانعت نہیں،یاسرہ رضوی
دسمبر 24, 20241820پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ اور ہدایت کارہ یاسرہ رضوی نےکہاہےکہ اسلام میں کم عمرمرد سے شادی کی ممانعت نہیں تو ہم نے کیوں خود کے لیے اسے حرام قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ یاسرہ رضوی نےحال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں اُن سے مختلف قسم کےسوال کئےگئےجن ...طلبا کیلئے خوشخبری :پنجاب حکومت کاایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
دسمبر 24, 20241860طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،پنجاب حکومت کا طلبا کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان۔طلبا کو انٹرنیشنل سکالر شپس بھی فراہم کی جائیں گی۔ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونہار سکالر شپ کی تقریب کےدوران پنجاب کے طلبا و طالبات کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا ...ریلوے کا لاہور تا کراچی گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ
دسمبر 24, 20247160ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ دےدیا۔ پاکستان ریلویز کے سی ای او کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن طرز کی ایک نئی ٹرین چلائی جائے گی اور مرحلہ ...یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلےگا؟
دسمبر 24, 20243030یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا؟10 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کرنیوالے صارفین کو ماہرین نے سمارٹ فون بدلنے کا مشورہ دیدیا۔ بصورت ِ دیگر یکم جنوری 2025 سے پرانےاینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا، کیونکہ میٹا نے ...برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازیں منسوخ
دسمبر 24, 20241560برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شمالی آئرلینڈمیں طوفانی حالات کی وجہ سےبیلفاسٹ پہنچنےوالی پروازکی ہارڈلینڈنگ کروائی گئی،ہارڈلینڈنگ کےدوران طیارے کوشدیدنقصان پہنچا جس کےباعث رن وےبندکردیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ہیتھروایئرپورٹ نے100پروازیں منسوخ کردیں جس کےباعث 15ہزارسےزائدمسافرمتاثرہوئے،اسکاٹ لینڈاورآئرلینڈکےدرمیان فیری سروس معطل جبکہ ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت
دسمبر 24, 20241700ملک بھرمیں لینڈلائن انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کراچی کےساحل پر45ہزارکلومیٹرطویل زیرسمندرانٹرنیٹ کیبل پہنچ گئی،انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانےکےلئےجدیدکیبل آج منسلک کی جارہی ہے،کیبل سے45ہزارکلومیٹرطویل انٹرنیٹ پاکستان سے منسلک ہوگا،یورپ، افریقہ اورایشیاکے46کیبل لینڈنگ سٹیشن جوڑےجارہےہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ کیبل فیس بک میٹاپروجیکٹ،جس کاحصہ پاکستان بھی ہے، افریقہ2نامی کیبل پرٹریفک لوڈ2025سےفعال ...ون ڈےسیریز:عبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا
دسمبر 24, 20241440جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریزمیں قومی بلےبازعبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا۔ دورہ جنوبی افریقہ کےدوران جہاں قومی ٹیم نےتین میچوں کی ون ڈےسیریزمیں میزبان ٹیم کو3-0سےشکست دےکردنیائےکرکٹ میں تاریخ رقم کی ہےوہاں گرین شرٹس کےبلےبازعبداللہ شفیق نےبھی ایک منفرداعزازاپنےنام کیا۔ پاکستان کے بلےباز عبداللہ شفیق ایک ون ڈے سیریز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









