• نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی

    196
    0
    نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی چھا گئی ۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کئی شہریوں نے خوبصورت سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی مقامات کا بھی رخ کیا۔ برف باری کے ...
  • لاہور:موسم سرماکی پہلی بارش،سردی کی شدت میں مزیداضافہ

    127
    0
    لاہورشہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش ہونےسےسردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا،بونداباندی کےبعد شہرمیں فضائی آلودگی میں کمی ۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ں میں آج صبح ہونےوالی بونداباندی سےموسم مزیدسردہوگیا۔ ٹاؤن شپ،جوہرٹاؤن،چاندی چوک،ائیرپورٹ،اپرمال،جیل روڈ، گلبرگ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ چوک ناخدا،پانی والاتالاب اورمزنگ سمیت دیگرعلاقوں میں بونداباندی ہوئی اورتاجپورہ ...
  • کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

    155
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دو دن کے وقفے کے بعد جرگہ دوبارہ شروع ہوگا اور تنازعہ کے پائیدار امن کے لئے معاہدہ کرے گا، دونوں فریقین اور کرم کے عوام امن دشمن عناصر کی سازشوں سے خبردار رہیں، ...
  • پاکستان نےجنوبی افریقہ کوون ڈےسیریزمیں وائٹ واش کرکےتاریخ رقم کردی

    238
    0
    پاکستان نےسیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو36رنزسےشکست دے کر شاہینوں نےپروٹیز کی سرزمین پرجنوبی افریقہ کووائٹ واش کرکےتاریخ رقم کردی۔ جوہانسبرگ میں کھیلےگئےتیسرےاورآخری ون ڈےمیچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ٹیمبا بووما نے ٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کردعوت دی جوکےکافی نقصان دہ ثابت ہوئی۔ ...
  • پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت

    198
    0
    قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی اجازت مانگ لی۔ یورپ کے بعد برطانیہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی ...
  • انسٹا گرام کا ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف

    188
    0
    معروف سوشل میڈیا ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نوجوانوں میں مقبول ترین ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تمام صارفین کیلئے شیڈول ڈی ایمز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس ...
  • ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کیلئے اقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچے گا ،وزیراعظم

    115
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کےلئےاقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت محصولات کی بہتری کےلئےاقدامات پراجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوشوگرانڈسٹری میں ویڈیوآلات کی تنصیب اورنگرانی پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ سیمنٹ،ٹوبیکوانڈسٹری کی ویڈیواینالیٹکس کاکام جلدمکمل کیاجائےاورٹیکس چوری اورکم ٹیکس دینےوالی شوگرملزکےخلاف سخت،بلاامتیازکارروائی کی ہدایت ...
  • بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

    147
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو32مقدمات میں عبوری ضمانت مل گئی ۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئیں۔بشریٰ بی ...
  • مجھےشرمندگی ہے،کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا ،نسیم وکی

    169
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارنسیم وکی نےکہاہےکہ مجھےشرمندگی ہےکہ میں نے کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا جس کی وجہ سے مجھے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، نہ کوئی پزیرائی ملی۔ اداکارنسیم وکی نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےکیریئرسمیت مختلف قسم کےسوال کئےگئےجن کےانہوں ...
  • سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام

    194
    0
    سندھ حکومت کی وزیر اعلیٰ ہاؤس سیکریٹریٹ کے ملازمین کیلئےخوشخبری ،حکومت سندھ نے چھوٹے ملازمین کوگھرخریدنے کے لیے بغیرسود قرض دینے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ملازمین کو20لاکھ روپے تک قرض دینے پراتفاق کرلیاگیا۔ قرض سکیم پروزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےچیف سیکرٹری کوہدیت کردی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ پہلے مرحلے میں ...