Author: Omer Zaheer
اداکارہ حناالطاف نےشادی سےمتعلق اہم مشورہ دےدیا
نومبر 13, 20242760پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حناالطاف نےنوجوان لڑکیوں اورلڑکوں کوشادی کےحوالے سےاہم مشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارہ حناالطاف نےاپنےیوٹیوب کےچینل پرصارفین کوشادی کے بارےمیں مشورہ دیاجس میں ان کاکہناتھاکہ شادی کےلئے عمرکی کوئی قیدنہیں ہوتی اور شادی کے معاملے میں ہرگز جلد بازی نہ کریں۔ جب انسان کا نصیب ہوتا ...لندن : پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پرحملےکےمعاملےمیں پیشرفت
نومبر 13, 20241930لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پرمبینہ حملےکےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق برطانوی ڈپلومیٹک پولیس نےپاکستان ہائی کمیشن کادورہ کیا،پاکستانی ہائی کمیشن لندن کےافسران سے ڈپلومیٹک پولیس کےوفدنےملاقات کی۔حملےکےوقت سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ہائی کمیشن کی گاڑی میں موجودتھے۔پاکستان ہائی کمیشن کےافسران نےواقعہ کے حوالے سے ...صدرٹرمپ نےسی آئی اےسربراہ کونامزدکردیاایلون مسک کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی
نومبر 13, 20241870نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےجان ریکلف کوسی آئی اے کا ڈائریکٹر نامزد کردیا۔معروف کمپنی ٹیسلا کےبانی ایلون مسک کوبھی اپنی حکومت میں اہم ذمہ داری دےدی،جبکہ پیٹ ہگسیتھ کووزیردفاع نامزدکردیا۔ رواں ماہ 5نومبرکوہونےوالےامریکی صدارتی انتخابات کےبعدنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حکومت کی تشکیل میں مصروف ہیں،ٹرمپ اپنی کابینہ میں بڑےبزنس ٹائیکون ...موسمیاتی تبدیلیاں اور جنگلات
نومبر 13, 20241200اس وقت پورا کرہ ارض سخت ترین موسمی تبدیلیوں کی زد میں ہے، اس خطہ زمین پر اوسط پچیس فیصد جنگلات کا موجود ہونا ضروی ہے، لیکن گرین ایریا کے عدم توازن کی وجہ سے زمین کے کئی حصے سخت سردی، کئی حصے شدید گرمی اور کئی حصے بدترین آلودگی ...بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پرآئی ایم ایف وفدکااطمینان کااظہار
نومبر 13, 20241620بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کےوفداطمینان کا اظہار کیا۔ نیتھن پورٹرکی قیادت میں آئی ایم ایف وفد پاکستان میں حکومتی اداروں سے مذاکرات کےلئے اسلام آبادمیں موجودہے،آئی ایم ایف وفدکوآج اسلام آباد میں بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کےبارےمیں تفصیلی بریفنگ دی گئی جس پر وفد نے ...عوام کیلئے بُری خبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
نومبر 13, 20241040مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،16نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ 16نومبرسےملک بھرمیں ایک بارپھرپیٹرولیم مصنوعات ...لانگ مارچ توڑپھوڑکیس:عمران خان ودیگربری
نومبر 13, 20242550لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ،شیخ رشیدسمیت دیگرکوبری کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ مارچ توڑپھوڑکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان،شیخ رشیداوراسدقیصرسمیت دیگرکےخلاف کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نےکی، جس میں اسدقیصراورشیخ رشیدعدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےاسدقیصرودیگرکی درخواست بریت پردلائل ...گرین پاسپورٹ تنزلی کاشکار:دنیابھر102ویں پوزیشن پر
نومبر 13, 20241350گرین پاسپورٹ مزیدتنزلی کاشکارہوگیاجس سےپاکستانی پاسپورٹ دنیابھرمیں 102ویں نمبرپرآگیا۔ عالمی ادارےہینلےاینڈپارٹنرزنےپاسپورٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس کےمطابق پاکستان کاپاسپورٹ کئی ایسےممالک سےرینکنگ میں پیچھےرہ گیاجس میں صومالیہ، یمن، بنگلہ دیش، فلسطین اتھارٹی، ایتھوپیا اور لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار پایا جنہیں 101 ویں نمبر ...26ویں آئینی ترمیم کےبعدپہلا آئینی بینچ تشکیل
نومبر 13, 2024126026ویں آئینی ترمیم کےبعدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں پہلا6رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ رجسٹرارسپریم کورٹ نےروسٹرجاری کردیا،جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہوں گے،جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی آئینی بینچ میں شامل ہوں گے،جبکہ جسٹس حسن اظہررضوی،جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس نعیم اخترافغان بھی آئینی بینچ کاحصہ ہوں ...سموگ کےبادل نہ چھٹے:فضائی آلودگی میں لاہوردنیابھرمیں دوسرےنمبرپر
نومبر 13, 20241490سموگ کےبادل نہ چھٹے،فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرآگیا،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےسےشہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ سموگ کی لہرنےشہرلاہورکاپیچھانہ چھوڑا،چنددنوں میں شہرکاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک بڑھ گیا،جس کےباعث شہرمیں مختلف قسم کی بیماریاں جنم لینے لگیں،جن میں آنکھوں ،گلےاورسانس کےامراض سرفہرست ہیں۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









