Author: Omer Zaheer
قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اہم بل پیش کیےجانےکاامکان
دسمبر 16, 2024970قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیاجس میں اہم بل پیش کیےجانےکاامکان ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےاجلاس کا10نکاتی ایجنڈاجاری کردیا۔وقفہ سوالات کےدوران ارکان کےمختلف سوالات کےجوابات دیےجائیں گے۔ لازمی اورثانوی روٹس پرنجی ایئرلائنزپروازیں شروع نہ کرنے پر توجہ دلاؤنوٹس بھی ایجنڈےمیں شامل ہے۔وزیرداخلہ لینڈپورٹ ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
دسمبر 16, 20241340مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی خبر،حکومت نےآئندہ پندرہ روزکے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت ...لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ
دسمبر 16, 20241260لندن کی ٹرینزاور ٹیوبز کے مسافروں کیلئے اہم خبر، لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے لندن کے مئیر صادق خان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافے سے حاصل ہونیوالی رقم، ٹرانسپورٹ فار لندن کی سروسز میں انویسٹ کی جائے گی۔ میڈیا ...محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی
دسمبر 16, 20241520سرکاری طلبا و اساتذہ کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی۔ ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ ایپ کے ذریعے سکول سربراہان سے فیڈ بیک لیا جا سکے گا۔سیس ایپ میں سی ای اوز کے اختیارات میں بھی اضافہ ...گوگل کا نیا اے آئی ٹول متعارف، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا
دسمبر 16, 20242000گوگل کا نیا اے آئی ٹول متعارف، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا خفیہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹول دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ ٹول ویب پر نیویگیٹ کرنے کیلئے صارف کی طرح براؤزور کا کنٹرول حاصل کر سکتا ہے۔پروجیکٹ ...حکومت کامزید6آئی پی پیزکیساتھ معاہدےختم کرنےکافیصلہ
دسمبر 14, 20241530حکومت نےمزید6آئی پی پیزکیساتھ مہنگی بجلی خریدنےکےمعاہدےختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیزکےساتھ معاہدےختم کرنےسےمزید300ارب کی بچت کاامکان ہے،مزید2396میگاواٹ کے6آئی پی پبزکےساتھ معاہدےختم کیےجائیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ جن آئی پی پیزکےساتھ معاہدےختم کیےجارہےہیں اُن میں گل احمدانرجی کے136میگاواٹ کےساتھ معاہدےختم کرنےکافیصلہ کیاگیاہے،کیپکوپاورپروجیکٹ کے1638اور200میگاواٹ کےمعاہدےختم کیےجائیں گے،اٹک پاور165اور131میگاواٹ کوہ نورانرجی ...جسٹس جمال مندوخیل نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دیدیا
دسمبر 14, 20241650سپریم کورٹ کےجسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس جمال مندوخیل نےخط میں لکھاکہ آپ کا12دسمبر کو لکھا گیا خط موصول ہوا،آپ کےعلم میں ہے26ویں ترمیم کےبعدجوڈیشل کمیشن دوبارہ تشکیل دیاگیاہے،کمیشن نےچیف جسٹس کو رولز بنانےکیلئےکمیٹی تشکیل کااختیار دیا ۔ خط میں مزیدلکھاکہ چیف ...مدارس رجسٹریشن بل:صدرمملکت کےاعتراضات،جےیوآئی کاردعمل آگیا
دسمبر 14, 20241480صدرمملکت آصف علی زرداری کےدینی مدارس رجسٹریشن بل پراعتراضات پررہنماجےیوآئی حافظ حمداللہ نےردعمل دےدیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت کےاعتراضات پرردعمل دیتےہوئے رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کاکہناتھاکہ پارلیمنٹ کےپاس کردہ بل پر صدر کے اعتراضات سےبلی تھیلے سےباہر آگئی ،ثابت ہوااصل مقصدمدارس کوایف اےٹی ایف کےکہنےپراسکےحوالےکرناہے،ثابت ہوگیایہ پارلیمنٹ پاکستان کی نہیں ...پاکستان ،چین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 14, 20241260وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ان دنوں پاکستان کےدوست ملک چین کےدورے پر ہیں، دورےکےپانچویں روزوزیراعلیٰ آج چینی شہرگوانگ ژوپہنچ گئیں،جہاں پراُنہوں نے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر زینگ گوزی سے ملاقات کی۔ گوانگ ژومیں مریم نوازکےاعزازمیں ...بلاول کی شیر وانی تیار:باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کیلئے سرگرم ،بیرسٹر سیف
دسمبر 14, 20241960مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کے لئے سرگرم ہیں۔ صوبائی مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ آصف علی زرداری اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں، بلاول زرداری شیروانی پہننے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









