Author: Omer Zaheer
یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ،ٹرمپ برس پڑے
دسمبر 13, 2024920یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ کرنےپرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے تنقید کے نشتربرسادئیے۔ رواں سال نومبرمیں امریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس میں ڈونلڈ ٹرمپ نےسیاسی حریف کملا ہیرس کوشکست دےکرکامیابی حاصل کی تھی۔نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےانتخابی مہم کےدوران کامیابی کی صورت میں روس یوکرین اورفلسطین ،اسرائیل جنگ بندی ...پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 13, 20241390وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازان دنوں چین کےدورےپرہیں جہاں پراُنہوں نے آج شنگھائی میں مصروفیت سےبھرپوردن گزارا،مریم نوازنےجنکوسولرکمپنی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوت دی۔ اس موقع پرخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب ...اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم تقرری کامعاملہ،وفاقی حکومت نے جواب جمع کر ادیا
دسمبر 13, 20241850اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم کی تقرری کامعاملےپروفاقی حکومت نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےچیف جسٹس محمدشفیع صدیقی نےاسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزارطارق منصورنےموقف اختیارکیاکہ اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم کےعہدےپرتقرری خلاف قانون ہے،اسحاق ڈارکی تقرری کانوٹیفکیشن کالعدم قراردیاجائے۔ وفاقی حکومت نےاسحاق ڈارکی ...پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،اسدقیصر
دسمبر 13, 20241230رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،کسی کواگرغلط فہمی ہےکہ ہم ڈرجائیں گےایسانہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقدہوا۔ڈپٹی سپیکرنےوزراکی عدم شرکت پراظہاربرہمی کیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کےدوران سوالوں کی بھرمارہوگئی۔ وزراآج بھی ...آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکیلئےاہم اقدامات کیےہیں،جام کمال
دسمبر 13, 20241810وفاقی وزیرجام کمال نےکہاہےکہ آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکےلئے اہم اقدامات کیےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرجام کمال کاکہناتھاکہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک کےلئےتجارتی مرکز بنے گا،تاجکستان کےساتھ تجارتی تعلقات کومزیدفروغ دیں گے،ٹرانزٹ ٹریڈمعاہدہ تجارت میں آسانیاں پیدا کر رہاہے،تجارت کی حقیقی صلاحیت سےفائدہ نہیں اٹھایاجاسکا۔ گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ بزنس فورمزتجارت ...الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن
دسمبر 13, 20241030الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن،ممبران اسمبلی کوگوشوارےجمع کروانےکےلئے حتمی تاریخ دےدی۔ الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ اراکین پارلیمنٹ کیلئےگوشوارےجمع کرانےکی حتمی تاریخ31دسمبرہے،ارکان پارلیمنٹ اہلیہ اوربچوں کےاثاثےبھی ظاہرکریں گے۔ الیکشن کمیشن کامزیدکہناہےکہ گوشوارےجمع نہ کروانےوالوں کےنام یکم جنوری کوشائع کیےجائیں گے،گوشوارےجمع نہ کروانےوالےارکان کو16جنوری کوکام سےروک دیاجائےگا،غلط معلومات فراہم کرنےوالےارکان کےخلاف ...شام میں پھنسے318پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
دسمبر 13, 20241670شام میں پھنسے318پاکستانی شہریوں کوچارٹرڈطیارےکےذریعےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اسلام آبادپہنچادیاگیا۔ شام سےلبنان کےشہربیروت پہنچےوالےپاکستانی چارٹرڈپروازکےذریعےوطن پہنچ گئے۔318پاکستانی شہری گزشتہ رات اسلام آبادپہنچے۔جہاں پراُن کا استقبال وفاقی وزیراحسن اقبال نےکیا۔ وطن واپس پہنچائے جانے والے پاکستانی شہریوں میں زائرین اور پاکستانی سفارت خانے کے عملے کے افراد شامل تھے، جو ...چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب
دسمبر 13, 20241620چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج دوپہر2بجےہوگا۔ اجلاس میں زیرالتواشکایات کاجائزہ لیاجائےگا۔معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ
دسمبر 13, 20241260سکولوں کے طلبا اور اساتذہ کیلئے اہم خبر،معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے لاہور کے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ ،سی ای او ایجوکیشن لاہور نے پرائیویٹ سکولوں کے سروے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ سی ای او ایجوکیشن لاہور نذیر حسین چھینہ نےڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر ایلیمینٹری مردانہ و زنانہ ...پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
دسمبر 13, 2024900پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کی، جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے 2022 کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت اب موسمیاتی ہنگامی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









