Author: Omer Zaheer
پی ایس ایکس میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس گر گیا
فروری 12, 2026420پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس کی کمی کے بعد تین حدیں نیچے آ گیا۔مارکیٹ 1 لاکھ 80 ...ایپل آئی فون 17 کا سستا ورژن کب متعارف کروائے گا؟ تازہ لیکس
فروری 12, 2026490ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،ایپل آئی فون 17 کا سستا ورژن کب متعارف کروائے گا؟ایپل کے نئے آئی فون 17 ای کی لانچ کی تاریخ اور حیران کن قیمت سامنے آگئی۔ تازہ ترین لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون ...مسافروں کیلئے خوشخبری: دو نئی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن جلد شروع ہوگا
فروری 12, 2026520پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، دو نئی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن جلد شروع ہو جائےگا۔ پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعتکاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع ...بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلئےپولنگ کاوقت ختم
فروری 12, 2026520بنگلہ دیش میں انتخابات اورریفرنڈم کےلئےووٹنگ کاوقت ختم ہوگیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کےمطابق ووٹنگ مقامی وقت کےمطابق صبح ساڑھےسات بجے سےلےکرشام ساڑھے4 بجےتک جاری رہی۔ الیکشن کےدوران پولنگ پرامن رہی،عام انتخابات میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات رہے۔ بنگلہ دیشی میڈیاکےمطابق بنگلہ دیش میں 299حلقوں کیلئےووٹ ڈالے گئے، عام انتخابات میں2ہزار امیدوار350نشستوں ...صحرائے چولستان میں 21ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی سج گئی
فروری 12, 2026420صحرائے چولستان میں 21ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی سج گئی۔ محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام سجنے والی 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 15 فروری تک جاری رہے گی،جسے دیکھنے کیلئے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچ رہے ہیں۔صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار اور جوش ...سوشل میڈیا صارفین کیلئے فیس بک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
فروری 12, 2026590سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف،میٹا نےفیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا،جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ حال ہی میں فیس بک میں میٹا اے آئی پر مبنی فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی ...پاکستان کی خلائی دنیا میں بڑی کامیابی دوسرا سیٹلائٹ ا ی او 2 کامیابی سے ...
فروری 12, 2026460پاکستان کی خلائی دنیا میں بڑی کامیابی، پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ای او 2کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے سیٹلائٹ لانچ کیا گیا، سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا، سیٹلائٹ منصوبہ بندی اور ...عدالت کی عمران خان کی آنکھوں کامعائنہ کرانےکیلئےڈاکٹرزکی ٹیم تشکیل دینےکی ہدایت
فروری 12, 2026520سپریم کورٹ نےعمران خان کی آنکھوں کامعائنہ کرانےکےلئے ڈاکٹرزکی ٹیم تشکیل دنےکی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ کودوران سماعت رپورٹ پیش کی گئی۔ عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ عمران خان نے جیل میں ملنےوالی طبی ...پاکستانی طلباکیلئےسعودی عرب میں مکمل فنڈڈ ریسرچ پروگرام کا موقع
فروری 12, 2026420پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ ریسرچ پروگرام میں شمولیت کاسنہری موقع ہاتھ آ گیا۔ سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے اپنے 2026 کے وزٹنگ سٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام (VSRP) کیلئے پاکستانی طلبا کی درخواستیں طلب کر لیں۔ پاکستانی طلبا ...پی ایس ایل سےنظراندازہونےپراحمدشہزاد آبدیدہ ہوگئے
فروری 12, 2026490پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپرلیگ کے گیارہویں سیزن سے نظرانداز ہونے پر آبدیدہ ہوگئے۔ نجی چینل کےپروگرام میں پاکستانی کرکٹراحمدشہزادنےبطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےکرکٹ کے بارےمیں سوال وجواب کئےگئے،جس پر کرکٹر احمد شہزاد اچانک آبدیدہ ہوگئے۔احمدشہزادنےبتایاکہ میرابیٹا9سال کاہوگیاہےوہ مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے۔میرابیٹامیرے ساتھ رات کو سوتا ہے، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









