Author: Omer Zaheer
دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ مولانافضل الرحمان کوموصول
دسمبر 12, 20242250دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف) مولانافضل الرحمان کودیدیاگیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کےقانون پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدرمملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات جےیوآ ئی کوفراہم کردیے۔سپیکرآفس نےجےیوآئی کواپنےموقف سےبھی آگاہ کردیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کودیدیاگیا۔جس کی جےیوآئی ...توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےبشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانے میں ناکام
دسمبر 12, 20241700توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانےمیں ناکام ہوگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےایف آئی اےکی بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریمارکس دئیےکہ ہائیکورٹ ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کافیصلہ
دسمبر 12, 2024970مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،پندرہ دسمبرسےحکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اڑھائی روپےاضافےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ایس آئی ایف ...سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی نااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا
دسمبر 12, 20241400سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی ایپل منظورکرلی،عدالت نےنااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عادل بازئی کی اپیل پرسماعت کی۔ جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک بھی بینچ کا حصہ تھیں۔ جسٹس عائشہ ملک نےریمارکس دئیےکہ کیاالیکشن کمیشن ملک کی تمام ...سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی
دسمبر 12, 20242280ملک بھر میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارش اورمزید برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کراچی سے کشمیر تک سردی کی لہر میں اضافہ ہو گا۔ پہاڑوں پر ہر طرف برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، بالائی اورشمالی ...یونیورسٹی آف بلوچستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
دسمبر 12, 2024920طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،یونیورسٹی آف بلوچستان نےموسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی آف بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ 16 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک خاران کیمپس کے علاوہ تمام کیمپسز کو سردیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رکھا جائے گا۔ یونیورسٹی کے ...یوٹیوب میں ایک اور دلچسپ فیچر صارفین کیلئے متعارف
دسمبر 12, 20242030یوٹیوب صارفین کیلئےبڑی خوشخبری،دنیا بھر میں مقبول ویڈیوز شیئرنگ ایپ نے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا ۔ یو ٹیوب کا کہنا ہے کہ یہ فیچر ان صارفین کو زیادہ پسند آئے گا، جو گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں۔کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین ...انتخابات میں دھاندلی:سپریم کورٹ نےعدم پیروی پردرخواستیں خارج کردیں
دسمبر 11, 20241640سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزار قیوم خان، محمود ...چیف الیکشن کمیشن کوتوسیع ملےگی یانہیں؟نیافارمولہ سامنےآگیا
دسمبر 11, 20241290چیف الیکشن کمشنراورممبران کی مدت ملازمت میں توسیع کےمعاملےپر26ویں ترمیم کےبعدنیافارمولہ سامنےآگیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی5سالہ مدت ملازمت 26جنوری کوختم ہورہی ہے،ممبرالیکشن کمیشن سندھ اوربلوچستان بھی26جنوری کو ریٹائر ہورہے ہیں،26ویں ترمیم کےتحت نئی تقرری تک چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کی مدت ...فلم’ پشپا2‘کی دھوم:صرف 6دنوں میں1ہزارکروڑکماکرتمام ریکارڈتوڑدئیے
دسمبر 11, 20241280بھارتی سنیماگھروں میں دھوم مچانےوالی فلم ’پشپا2‘کےچرچےدن بدن بڑھنے لگے فلم نےبھارتی فلم انڈسٹری کےماضی کےتمام ریکارڈ توڑ دئیےصرف 6دنوں میں 1 ہزارکروڑروپے کمانےوالی فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق تامل اداکارالوارجن کی فلم ’پشپا2‘نےتہلکہ مچادیا،فلم نےریلیزکے6دنوں میں ہی تیزی سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی فلم بن کر نیا ریکارڈ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









