Author: Omer Zaheer
اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل
نومبر 2, 20242130اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کےلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل ہوگئی،جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی ہوگئی۔ ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق جوڈیشل کمیشن 13ارکان پرمشتمل ہوگا،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب ،ن لیگ کےشیخ آفتاب جوڈیشل کمیشن کےلئے نامزد ،سینیٹ سےفاروق ایچ نائیک اورتحریک انصاف کےشبلی فرازکوبھی نامزدکیاگیا۔ ترجمان ...تشددکی شکاراداکارہ نرگس نےشوہرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا
نومبر 2, 20241200معروف اداکارہ نرگس نےاپنےشوہرماجدبشیرپرمقدمہ درج کر وادیا۔مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس پراُن کےشوہرماجدبشیرنےگزشتہ روز تشدد کیاتھاجس سےوہ انتہائی زخمی ہوگئی تھیں۔جس کااب مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں اداکارہ نرگس نے الزام عائد کیا کہ شوہر ...ٹیکس ہدف میں ناکامی:شارٹ فال پوراکرنے کیلئے منی بجٹ کاامکان
نومبر 2, 20241390ٹیکس ہدف میں ناکامی کےباعث آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 5 سو ارب کا منی بجٹ آ سکتا ہے۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، ٹیکس اہداف ...کنگ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں
نومبر 2, 20241290بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےشاہ رخ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عروج پانےوالےشاہ رخ خان 2نومبر 1965 کو بھارتی شہرنیو دہلی میں پیدا ہوئے،شاہ رخ کےمداح ہرسال ان کی سالگرہ بھرپوراندازمیں مناتےہیں،سالگرہ کومنانےکےلئے ہزاروں کی تعدادمیں ان کے مداح ’منت‘ ...ریلیزکےپہلےروزہی سنگھم اگین نےبڑابزنس کرلیا
نومبر 2, 20241110بالی ووڈاداکار اجےدیوگن کی سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےروزہی باکس آفس پربڑابزنس کرلیا۔ بھارتی ڈائریکٹرروہت شیٹھی کی فلم سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےہی روزباکس آفس پر45کروڑ کابزنس کرلیا۔ خیال رہے کہ اجے دیوگن، کرینہ کپور، رنویر سنگھ، ٹائیگر شروف جیسی ملٹی اسٹارر کاسٹ’سنگھم اگین‘ کا کارتک آریان، دیویا بالن اور مادھوری ڈکشٹ پر مشتمل ...وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون؟کملاہیرس ،ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ ،سروے
نومبر 2, 20241380امریکہ کی صدارت کی جنگ عروج پر،وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون ہوگا،ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملاہیرس اورریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹے دار مقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔ ...اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،وزیراعلی علی امین
نومبر 2, 20241300وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،اب جوکال دیں گےوہ فائنل ہوگی،کفن باندھ کرنکلیں گے،پرامن رہنےپرجورویہ ہم سےاختیارکیاگیاوہ ناقابل برداشت ہے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگو کرتےہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سےدوبارہ جیل میں ناروارویہ رکھاگیاتوقابل برداشت نہیں،دوبارہ پلان بنایاہواہےاب اس حکومت ...ایف آئی اےنےبشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
نومبر 2, 20241840ایف آئی اےنےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کےہائیکورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ بشریٰ بی بی کودی گئی ضمانت کےاسلام آباد ہائیکورٹ فیصلےکوکالعدم قراردیاجائے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ہائیکورٹ کےایک جج نےچیمبرمیں ضمانت دی،سپریم کورٹ کے ...9مئی مقدمات:عمران خان کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی
نومبر 2, 202410609مئی مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل آج رخصت پرہونےکی وجہ سےاے ٹی سی ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت ملتوی کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں ...پی ٹی آئی نےاحتجاج منسوخ کردیا،نئی حکمت عملی اپنالی
نومبر 2, 20242270تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج منسوخ کرتےہوئے نئی حکمت عمل اختیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی جانب سے 8نومبرکوپشاورمیں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیاگیاہے،اس کےعلاوہ تما م جلسے اوراحتجاجی مظاہرے منسوخ کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ گرفتاریوں اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









