Author: Omer Zaheer
سیاحوں کیلئےاہم خبر: اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف
فروری 11, 2026730سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف،سیاحوں کیلئے منفرد اور پُرتعیش سفری سہولت متعارف کروا دی گئی ۔ سروس کے تحت اب اسلام آباد سے خوبصورت پہاڑی مقام نتھیاگلی تک ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر ممکن ہو گیا ہے۔اس سفری سہولت کا ...معاشی ترقی کا سفر: پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار
فروری 11, 2026460معاشی ترقی کے سفر میں اہم سنگ ِ میل عبور، موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم قرار دیدیا۔موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی ...سرداراخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےاستعفامنظور
فروری 11, 2026340بلوچستان نیشنل پارٹی کےسربراہ سردار اخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفامنظور کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےسربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سرداراخترمینگل کااستعفاتقریباً 17ماہ بعدمنظورکیا۔ سرداراخترمینگل نےقومی اسمبلی کی رکنیت سےتین ستمبر2024کو استعفا دیا تھا۔ سربراہ بی این پی بلوچستا ن کےحلقہ این اے256خضدارسےرکن قومی اسمبلی تھے۔ انہوں نے ...اوپن اے آئی کی اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری
فروری 11, 2026440مصنوعی ذہانت کے صارفین کیلئے خوشخبری، اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری،اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز سے ہٹ کر اولین ہارڈ وئیر ڈیوائس کو متعارف کرانے کی تیاریاں تیز کر دی گئیں۔ تازہ ترین ...مذاکرات ناکام ہوئےتوایران پرحملےکیلئےدوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں،ٹرمپ کی دھمکی
فروری 11, 2026410امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئے کہاکہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے توایران پرحملےکے لئے دوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے اور ایران اس بار سنجیدگی سے بات چیت کر ...باکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے
فروری 11, 2026430پاکستان شوبزانڈسٹری کےباکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے۔ قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943 میں لاہور میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ کراچی میں سکونت اختیار کی۔ انہوں نے 10 برس کی عمر میں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نےامریکاکو32رنزسےشکست دیکردوسری فتح حاصل کرلی
فروری 11, 2026320آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبارہویں میچ میں پاکستان نےامریکاکو 32رنز سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ہدف ...بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 11, 2026410بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بادلوں کا سسٹم موجود ہونے کے باوجود بارش کے امکانات بہت کم ہیں اور میدانی علاقوں میں سورج کا راج رہے گا، ...ٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکاکیس:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
فروری 10, 2026500اسلام آبادہائیکورٹ نےٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکےکیس میں فریقین سےجواب طلب کرلیا۔ ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے 8 جنوری 2026 اور 3 دسمبر 2025 کے حکم نامے معطل کرتے ہوئے فریقین کو ...پشاورہائیکورٹ نےدوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکونوکری سےبرخاست کردیا
فروری 10, 2026370پشاور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نوکری سے برخاست کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمذی کو عہدے سے برطرف کیا گیا، جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ افضل کو بھی ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ ہائیکورٹ کے مطابق دونوں ججز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









