Author: Omer Zaheer
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا
اگست 4, 2026610کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا جبکہ پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی۔ 100انڈیکس 516پوائنٹس اضافہ تک ٹریڈ ہوا،انڈیکس 1لاکھ78ہزار 716 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتےدیکھا گیا۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک ...ASI کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی ،ایس ایچ او سمیت پورا تھا نہ ...
اگست 4, 20261160لاہور کے علاقے غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کی غفلت اور کارروائی میں تاخیر پر ایس ایچ او سمیت تھانے کے تمام 78 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ہنگامی ...سی ایس ایس کے امیدواروںکے لیے اہم اعلان کر دیا گیا
اگست 4, 2026740فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے ایم سی کیوز بیسڈ پریلمینری ٹیسٹ (ایم پی ٹی) 2027 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے آن لائن درخواستوں اور امتحان کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری پبلک نوٹس کے مطابق سی ...تیسراٹی 20، پاکستانی ٹیم نے لنکن ویمنز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
اگست 4, 2026530تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ویمز نے سری لنکن ویمنز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اس سیریز کی آخری فتح اپنے نام کر لی۔ پاکستان ویمنز نے یہ ٹارگٹ 6 وکٹوں پر حاصل کیا۔ پاکستان کی عائشہ ظفر 39 رنز بنا کر نمایاں رہی۔علاوہ ازیں تیسرے ٹی 20 میچ میں ...یکم ربیع الاول سے عمرہ زائرین کیلئے سعودی عرب کا بڑا اعلان
اگست 4, 2026710سعودی عرب نے پاکستان سمیت چار ممالک کے عمرہ زائرین کے لیے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کا لازمی “نسک فوڈ واؤچر” متعارف کرا دیا۔ نئی پالیسی کے تحت ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور کھانے کی سہولیات کو نسک ایپ سے منسلک کر دیا گیا ہے، جبکہ ہر زائر کو ویزا ...واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
اگست 4, 20261690واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں یہ نیا فیچر سامنے آیا جس سے میڈیا فائلز کے حوالے سے صارفین کا ردعمل ظاہر کرنے کا انداز مکمل ...اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار دکھا دیا ، تصویر وائرل
اگست 4, 2026850پاکستانی ٹی وی کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا۔اقرا عزیز نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔تاہم اس وقت اداکارہ نے اپنی بیٹی کا چہرہ مداحوں سے چھپا رکھا تھا۔اداکارہ نے انسٹاگرام ...گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سےغیر معینہ مدت تک ملک گیرہڑتال کا اعلان
اگست 4, 2026670آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 8 اگست بروز ہفتہ سے غير معينہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے وزیر ...مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف،حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
اگست 4, 2026550اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت ...اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت
اگست 3, 2026590ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









