Author: Omer Zaheer
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لئے جو کر سکتےتھے کیا،وفاقی وزیر خزانہ
جولائی 7, 2026600وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی اور اس سلسلے میں جو ممکن تھا، وہ کیا گیا۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے بتایا کہ پاکستان کے زرمبادلہ ...کے پی میں مراعات کی برسات ممبران و شریک حیات کیلئے تاحیات بلیو پاسپورٹ اور ...
جولائی 7, 20265380خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ قوانین کے تحت اب ارکانِ اسمبلی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور اپوزیشن لیڈر کو غیر معمولی سرکاری مراعات حاصل ہو گئی ہیں۔ ان نئے قوانین کے تحت ممبران اور ان کے شریکِ حیات کو تاحیات بلیو پاسپورٹ، سالانہ مفت فضائی و زمینی سفر ...پاکستان میں مون سون کےنئے اسپیل کی انٹری،این ڈیم اےکاالرٹ جاری
جولائی 7, 2026970قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 6 سے 10 جولائی کے دوران مون سون کے دوسرے سلسلے اور مغربی ہواؤں کے باعث ملک کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ ان موسمی حالات کے نتیجے میں پہاڑی ندی نالوں، ...بچوں والی اورمالی مستحکم خاتون کو دوسری شادی نہیں کرنی چاہیے،اسماعباس
جولائی 6, 2026710پاکستان کی نامور سینئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہےکہ اگر کوئی عورت جو مالی طور پر خود مختار ہے اور اس کے بچے بھی ہیں تو اسے دوسری بار شادی نہیں کرنی چاہیے۔ اداکارہ کا ایک کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ کہہ رہی ...مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
جولائی 6, 2026930مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کے خلاف ایف آئی آر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر تھانہ مزنگ میں کاٹی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف تھانہ مزنگ میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ...امینا خان کا چار دن تیاری میں سی ایس ایس امتحان پاس کرنے کا دعویٰ، ...
جولائی 6, 20261090اداکارہ امینا خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سی ایس ایس کا امتحان چار دن میں تیاری کرکے پاس کیا تھا۔ اداکارہ نے کچھ عرصے کے بعد دوبارہ ٹیلی ویژن پر واپسی کی ہے اور اس دوران اپنے ماضی کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا۔ اس گفتگو کی ایک ...پنجاب سے 45 لاکھ ٹن گندم کے غائب ہونے کا انکشاف
جولائی 6, 20261230پنجاب سے 45 لاکھ ٹن گندم کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاق اور صوبوں کو پالیسی کے مطابق گندم کی خریداری میں دشواری کا سامنا ہے جبکہ پنجاب سے 45 لاکھ ٹن گندم کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب سے گندم ...معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے بیانیوں کی مدد سے ...
جولائی 6, 2026670فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے بیانیوں کی مدد سے بدامنی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے، بیرونی مدد سے انتشار پھیلانے والی ہر ایسی کوشش کو بغیر کسی پس و پیش کے ...مرد، مرد نہیں ہوتا پیسہ ’مرد‘ ہوتا ہے، سنندا شرما
جولائی 6, 2026590بھارت کی پنجابی فلموں کی اداکارہ و گلوکارہ سنندا شرما کا کہنا ہے کہ مرد، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے۔ حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ سنندا شرما نے کہا کہ پیسہ سب کچھ ہوتا ہے، انسانوں کے ساتھ حادثے ہوتے ہیں، خاص کر لڑکیوں کے ...بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار
جولائی 6, 20261020نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ کے اجرا کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے، جس کے تحت والدین یا قانونی سرپرست چند آسان مراحل مکمل کرکے اپنے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق جووینائل کارڈ کے حصول کے لیے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









