سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر نامزد

0
6

پاکستان کی 33ویں سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔
آمنہ بلوچ ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں اور چین، ملائیشیا اور یورپی یونین میں اہم سفارتی ذمہ داریاں انجام دے چکی ہیں۔

Leave a reply