Author: Omer Zaheer
ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،جنوبی کوریا میں روبوٹس کا کاروباری شعبے پر قبضہ تیز
جولائی 5, 20261180جنوبی کوریا میں روبوٹس اور سیلف سروس ٹیکنالوجی پر مبنی کاروبار تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں، جہاں مختلف دکانوں، کافی شاپس اور ریستورانوں میں انسانی عملے کے بغیر خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ان خودکار اسٹورز میں صارفین کو روبوٹس اور ڈیجیٹل سسٹمز کے ذریعے سہولت دی جاتی ...شان مسعود کی چھٹی، قومی ٹیسٹ ٹیم کی حکمرانی کا تاج کس کے سر؟
جولائی 4, 20261120قومی ٹیم کے نامور بیٹر بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے، جس کا باقاعدہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی ...وزیراعظم شہبازشریف کی طیب اردوان سےملاقات،اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا فیصلہ
جولائی 4, 2026740وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری ...امریکا، ایران مذاکرات کا نیا دور کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی
جولائی 4, 20261160العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مذاکرات میں ایران پر عائد پابندیوں، منجمد ایرانی اثاثوں اور جوہری پروگرام سے متعلق معاملات زیر بحث آئیں ...دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی ریکارڈ کی
جولائی 4, 20261070دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی ریکارڈ کی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد ...امریکا کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا، نہ جھکے گا، صدر ٹرمپ
جولائی 4, 2026930امریکا کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا اور نہ ہی آئندہ جھکے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا امن پسند ملک ہے، تاہم اپنی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کو ...پنجاب میں الیکٹرک بس سروس 147 تحصیلوں تک پھیلانے کا اعلان
جولائی 4, 2026800پنجاب میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا،عوام کی جانب سے ان بسوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا کہ پنجاب کےمختلف شہروں کےشہری وزیراعلیٰ مریم نوازسےاپنے علاقوں میں بھی الیکٹرک بسیں چلانےکامطالبہ کررہے ...ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اتوار کو ادا کی ...
جولائی 4, 2026690ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اتوار کو ادا کی جائے گی تاہم ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ نماز کون پڑھائے گا۔ بی بی سی فارسی نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عوام کو ہفتے کے ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
جولائی 4, 20261110وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپیہ 97 پیسے کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول ...یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرادیے
جولائی 4, 20261200یوٹیوب نے شارٹس میں تصاویر پر مبنی پوسٹس کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن کے ذریعے کریئیٹرز اب ویڈیو کے بجائے تصاویر کی مدد سے بھی اپنے ناظرین تک مؤثر انداز میں پہنچ سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق صارفین اب شارٹس میں زیادہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









