• الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس :پی ٹی آئی کی مہلت کی درخواست مسترد

    156
    0
    الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی مہلت کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکے3حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےلئے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 4رکنی کمیشن اسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلے کےتناظرمیں کی ۔ سماعت کے دوران تحریک انصاف کےامیدوارشعیب شاہین نےدرخواست کی ...
  • رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور

    148
    0
    رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نے حمزہ شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ رمضان شوگرمل ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے کی۔ وزیر اعظم کے نمائندہ انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکی جانب سےایک روزہ حاضری ...
  • غربت کےخاتمےکی جدوجہدمیں کامیابی مشترکہ ذمہ داری سے مشروط ہے،مریم نواز

    114
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ غربت کے خاتمے کی جدوجہد میں کامیابی مشترکہ ذمہ داری نبھانے سے مشروط ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ خواتین کی غربت ختم کرنے کے لئے معاشی خودمختاری کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں، غریب بے گھر ...
  • مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ میں متعدد نئے بہترین فیچرز متعارف

    134
    0
    یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہ،مشہور زمانہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، تاکہ صارفین کے تجربے کو مزید بہتربنایا جاسکے۔ یوٹیوب کی جانب سے 2 درجن سے زیادہ اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، تاکہ موبائل فونز، ٹی وی، ...
  • وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی

    103
    0
    وفاقی کابینہ کاآج طلب کیاگیااجلاس ملتوی کردیاگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالےسےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بھی آج طلب کیاگیاہے،قومی اسمبلی اجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیاہے، حکومت آئینی ترمیم قومی اسمبلی کے بجائے پہلے سینیٹ میں لانے پر غور کر رہی ہے۔ سینیٹ کااجلاس سہ پہر 3 بجے اور قومی اسمبلی اجلاس سہ پہر ...
  • دوسراٹیسٹ:پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم 291پرآؤٹ

    159
    0
    دوسرےٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم پہلی اننگزمیں  291رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ تیسرا روز : ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے تیسرےروزانگلینڈنے6وکٹوں کےنقصان پر239رنز سے اننگزکا آغاز کیا۔ صرف11رنزکےاضافےکےساتھ بریڈن کارس 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، میتھیو پوٹس 6، جیمی اسمتھ 21 رنز کے مہمان ...
  • بین الاقوامی قانون اورقومی مفادات کاخیال رکھتےہیں،ایس سی اواعلامیہ

    95
    0
    ایس سی اوکےاعلامیہ میں کہاگیاکہ بین الاقوامی قانون کے اصول، باہمی احترام اور قومی مفادات کا خیال رکھتے ہیں۔ ایس سی او ارکان ممالک کے رہنماؤں نے ایس سی او کے بجٹ سے متعلق امور کی منظوری دی۔ سربراہ اجلاس کے موقع پر ایس سی او سیکرٹریٹ سے متعلق دستاویزات ...
  • معاشی ترقی اوراستحکام کیلئے ملکرآگےبڑھناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    131
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ معاشی ترقی ا وراستحکام کےلئے سب کومل کرآگےبڑھناہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کے23ویں اجلاس کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہ اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایس سی اوسربراہ اجلاس سےافتتاحی خطاب میں کہنا تھا کہ ایس سی اوممبرز،مندوبین،سیکرٹری جنرل کاخیرمقدم کرتاہوں،پاکستان میں ایس ...
  • ایس سی اوکاچارٹرواضح، دہشتگردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے،بھارت

    167
    0
    بھارتی وزیرخارجہ جےشنکرنےکہاہےکہ ایس سی اوکاچارٹرواضح تھاکہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا کہ ایس سی او سربراہان کونسل کی صدارت پر پاکستان کو مبارکباد دیتا ہوں، بھارت پاکستان کی ایس ...
  • بانی پی ٹی آئی آکسٹورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سےباہر

    183
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈیونیورسٹی نےچانسلرکےلئے38امیدواروں کےنام جاری کردئیے،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےلئےامیدواروں میں بانی پی ٹی آئی شامل نہیں،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےانتخابات کےلئے ووٹنگ 28اکتوبرکوہوگی۔ چانسلرکےلئےپہلےمرحلےمیں کامیاب 5امیدواراگلےمرحلےمیں جائیں گے،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےانتخابات کاآخری مرحلہ 4نومبرکوہوگا،آکسفورڈیونیورسٹی کےکامیاب چانسلرکااعلان نومبرکےآخرمیں ہوگا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے معاملے پر معروف ...