Author: Omer Zaheer
نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
جولائی 13, 20241450نائجیریامیں سکول کی عمارت گرنےسےامتحان دینےوالے22طلبہ ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سکول کی عمارت گرنےکاواقعہ نائجیریاکی ریاست پلاٹومیں پیش آیاحادثہ جمعہ کی صبح سکول اوقات میں پیش آیا،حادثےکےباعث 22طلبہ ہلاک ہوگئےاورسوسےزیادہ طلبہ زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےوقت سکول کی عمارت میں تقریباً ایک ہزار طلبہ موجود تھے۔ عمارت گرنے ...سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کےبڑوں کی بیٹھک
جولائی 13, 20241890سپریم کورٹ سےسنی اتحادکونسل کافیصلہ آنےکےبعدحکمران جماعت مسلم لیگ ن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ سنی اتحادکونسل نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی تھی جس کاگزشتہ روزسپریم کورٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایاجس میں مخصوص نشستیں سنی اتحادکی بجائےتحریک انصاف کودینےکاحکم دیاگیا۔ سپریم کورٹ کافیصلہ آنےکےبعدمسلم لیگ ن کے ...اوور بلنگ؟ نہیں سرکار اب نو بلنگ
جولائی 12, 20241280رپورٹ: حسیب چوہدری آپ آئے روز سنتے رہتے ہوں گے کہ میٹر ریڈر نے ریڈنگ میں بے ضابطگی کرتے ہوئے اضافی یونٹس صارف کے کھاتے میں ڈال دیے۔ جس سے ہزاروں روپے ناجائز طور پر صارف کو ادا کرنا پڑتے ہیں۔ یہ افسوسناک کھیل صارف کو پروٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 12, 2024960مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200روپےکا اضافہ ہونےسےسونا 2لاکھ 49ہزار روپےکاتولہ ہوگیا۔ 10گرام سونا ایک ہزار 886روپے مہنگا ہونے کے بعد 2لاکھ 13ہزار 477 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کے اضافے سے 2404 ڈالر فی ...اکشےکمارخطرناک مرض کاشکار،امبانی کی شادی میں شرکت مشکوک
جولائی 12, 20242120بھارتی اداکاراکشےکمارخطرناک بیماری کوروناوائرس کاشکارہوگئےجس کےباعث وہ امبانی کی شادی میں شر کت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےپہنچان رکھنےوالےاداکاراکشےکمارچنددنوں سےنزلہ،زکام اوربخارمیں مبتلاتھے،طبیعت میں بہتری نہ آنےپراداکارنےاپناکوروناٹیسٹ کروایاجس کی روپورٹ مثبت آگئی۔ خطروں کےکھلاڑی نےرپورٹ مثبت آنےپرخودگھرمیں قرنطینہ کرلیاہے اور اب وہ ڈاکٹرز کی ہدایات ...شاہین آفریدی نےکوچ سےمعافی کیوں مانگی؟
جولائی 12, 20241010پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی، غلطی پر شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ لی۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی ...دنیا کی آبادی اگلے چند سالوں میں خطرناک حد تک بڑھ جائے گی
جولائی 12, 20242470دنیا کی آبادی آئندہ چند برس کے دوران 10 ارب سے تجاوزکرنیوالی ہے۔اقوامِ متحدہ ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق دنیا کی اس وقت آبادی 8.2 ارب نفوس پر مشتمل ہے اور یہ آبادی آئندہ چند برس میں 10.8 ارب تک پہنچ جائے گی۔ آبادی کے لحاظ سے بھارت ایک ...پاکستانی عدالتی تاریخ ہویاسیاست جمعہ کادن اہمیت کاحامل رہاہے
جولائی 12, 20241550شہزاد احمد 31 جولائی 2009 بروز جمعہ کوسپریم کورٹ نے پرویزمشرف کے مارشل لاء کوغیر آئینی قرار دیا۔28جولائی 2017 بروز جمعہ کو پاناما کیس میں نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا گیا۔اسی طرح 15دسمبر 2017 کو جمعہ کے روز جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا۔جبکہ 6جولائی 2018 ...لڑکیوں کے ہاسٹل پر چوہوں کا حملہ ، کئی طالبات زخمی
جولائی 12, 20241340بھارت میں لڑکیوں کےہاسٹل میں چوہوں کاحملہ،کئی طالبات زخمی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں بدھ کی رات کو لڑکیوں کے سرکاری ہاسٹل میں چوہوں کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ نویں جماعت کی طالبات اپنے کمرے میں سو رہی تھیں ...مخصوص نشستوں کافیصلہ:پنجاب میں پارٹی پوزیشن واضح
جولائی 12, 20242470سپریم کورٹ کے27 مخصوص و اقلیت کی نشستوں کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہےکس جماعت کی اکثریت ہوگئی تفصیلات سامنےآگئی۔ سپریم کورٹ کافیصلہ آنےکےبعدبھی پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی تعداد 205 ہو گئی ۔پنجاب اسمبلی میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









