Author: Omer Zaheer
بابرکی باشاہت ختم،پی سی بی نےاستعفیٰ منظورکرلیا
اکتوبر 2, 20242230پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبابراعظم کاون ڈےاورٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سےاستعفیٰ منظورکرلیا۔ پی سی بی کےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بابراعظم نےمنگل کی شام کوون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سےاستعفیٰ دیاجس کوبورڈنےمنظورکرلیا۔ اعلامیہ کےمطابق سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے ...ہماری معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،مہنگائی کی شرح کم ہورہی ہے،محمداورنگزیب
اکتوبر 2, 20242040وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزان ہے،معاشی ترقی کیلئے اقدامات کئےجارہےہیں، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہورہی ہے۔ یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام اس صورت ہوگا جب ہم بنیادی اصلاحات کریں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب ...وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرذاکرنائیک کی ملاقات
اکتوبر 2, 20242060وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک نےملاقات کی۔پاکستان آمدپروزیراعظم نےذاکرنائیک کاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سےجاری کردہ بیان کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف سے معروف مذہبی اسکالرڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ، وزیراعظم نے پاکستان آمد پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خیر مقدم کیا ۔ملاقات کےدوران وزیراعظم نےکہاکہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ...ایران کی حکومت ہمارے عزم کو نہیں سمجھتی اور وہ سمجھے گی،اسرائیل
اکتوبر 2, 20241520اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہاکہ ایرانی حکومت ہمارےعزم کونہیں سمجھتی اوراب سمجھے گی، ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔ ایران کےحملےکےبعداسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نےسیاسی اورعسکری قیادت کاایک اجلاس طلب کیاجس میں گفتگوکرتےہوئےانہوں نےکہاکہ گزشتہ رات ایران ...پی ٹی آئی وکیل کی عدالت کو دھمکی:چیف جسٹس برہم
اکتوبر 2, 20242050آرٹیکل 63اےکی تشریح کیس کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل نےعدالت کودھمکی دی کے دیکھتا ہوں تحریک انصاف کے خلاف یہ بینچ کیسے فیصلہ دیتا ہے؟ باہر پانچ سو وکیل کھڑے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاظہاربرہمی کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کومزیدمہلت دیدی
اکتوبر 2, 20241760انٹراپارٹی انتخابات کامعاملہ،الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مزید مہلت دے دی۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرالیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ ...آئینی ترمیم کامعاملہ:نوازشریف کادورہ لندن موخر
اکتوبر 2, 20241010مسلم لیگ ن کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےآئینی ترمیم کےباعث اپنادورہ لندموخرکردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا رواں ہفتےدورہ لندن شیڈول تھالیکن آئینی ترمیم کےباعث دورہ وقتی طورپرموخرکردیاگیاہےجس کودوبارہ ری شیڈول کیاجائےگا۔ ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے ...اللہ کی مددسےآئندہ حملےمیں جوضرب اسرائیل کولگےگی وہ تکلیف دہ ہوگئی،ایران
اکتوبر 2, 20241590ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہےکہ اللّٰہ کی مدد سے آئندہ حملے میں جو ضرب صیہونی ریاست کو لگے گی وہ پہلے حملے سے کہیں زیادہ شدت کے ساتھ اور تکلیف دہ ہوگی۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےایکس سابق (ٹوئٹر)پراسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ...ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
اکتوبر 2, 20242570ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے تھے۔ ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پرایک بڑاحملہ کیاجس میں تقریباً 400 بیلسٹک میزائل داغےگئے ...63اےتشریح:چیف جسٹس نےپی ٹی آئی وکیل کومشورہ دیدیا
اکتوبر 2, 20241640آرٹیکل 63اےتشریح کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی کےوکیل علی ظفر نے کہا کہ میں پہلےایک بیان دےدوں۔جس پرچیف جسٹس نےجو اب میں نےکہاکہ عدالت میں بیان نہیں گزارشات سنتےہیں،بیان ساتھ والی عمارت پارلیمنٹ میں جا کر دیں۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









