• وزیراعظم شہبازشریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات

    146
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےبین الاقوامی فنڈ(آ ئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نےتعاون مضبوط بنانےپراتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت کےلئے امریکامیں موجودہیں۔اس دوران وزیراعظم مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہےہیں۔شہبازشریف کی عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کی منیجنگ ...
  • ٹیکس نیٹ سےباہرموجودشعبوں کودائرہ کارمیں لاناہوگا،وزیرخزانہ

    148
    0
    وقافی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس نیٹ سےباہرموجودشعبوں کودائرہ کارمیں لاناہوگا۔حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کرنے جارہی ہے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ کاکہناتھاکہ تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر جو اضافی بوجھ ڈالا گیا تھا اسے کم کیا جائے گا۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ ...
  • غزہ میں امن کیلئےاجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے،سعودی عرب

    132
    0
    سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےکہاہےکہ غزہ میں امن کےلئے اجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نیویارک میں وزراء کے ایک اجلاس میں شہزادہ فیصل کاکہناتھاکہ فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل پر عمل درآمد کیلئے ایک بین الاقوامی اتحاد کی ضرورت ہے۔ ...
  • مجھےسوشل میڈیاپسندنہیں کیونکہ یہ میرےجیسےلوگوں کیلئےخطرناک ہے،سیف علی

    218
    0
    بالی ووڈ کےسٹاراداکارسیف علی خان نےکہاہےکہ مجھےسوشل میڈیااس لئے پسند نہیں کیونکہ یہ میرے جیسےلوگوں کےلئے خطرناک ہے۔ بھارتی چینل پرگفتگوکرتےہوئےبالی ووڈکےچھوٹےنواب نےکہاکہ میرے خیال میں سوشل میڈیا آپ کا بہت سا وقت لے لیتا ہے جبکہ اسی وقت کو کسی مثبت کام کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ...
  • ورلڈیوتھ باکسنگ:پاکستانی کھلاڑی نےبھارتی حریف کوہراکرمیدان مارلیا

    90
    0
    ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ میں پاکستان کےعثمان وزیرنےبھا رتی حریف تھلک سیلوام کوہراکرمیدان مارلیا۔ بنکاک میں جاری پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکراہوا۔ پاکستان کےباکسرعثمان وزیرنےبھارتی حریف کوحیران کن طورپرپہلےہی راؤنڈمیں ناک آؤٹ کردیا۔ پاکستان کے عثمان وزیر نے ایک منٹ پانچ سیکنڈ میں ہی جیت لیا، بھارتی باکسر عثمان ...
  • الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت چیلنج کری

    182
    0
    الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر14ستمبرکی وضاحت کوچیلنج کردیا۔ نظر ثانی درخواست میں کہاگیاکہ عدالتی فیصلہ پر تاخیری کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں۔12 جولائی فیصلہ کی وضاحت 25 جولائی کو دائر کی۔سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو وضاحت کا آرڈر جاری کیا۔عدالت نے تحریک انصاف کو جواب ...
  • اللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا، وزیراعلیٰ

    151
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےاللہ تعالیٰ نےپاک سرزمین کوبےپناہ سیاحتی خوبصورتیوں سے نوازا ہے۔ پنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، سیاحت کے فروغ کے لئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عالمی یوم سیاحت پر پیغام میں کہناتھاکہ سیاحت کے پرعزم جذبے ...
  • عدالت کاایک بارپھرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنکالنےکاحکم

    270
    0
    عدالت نےایک بارپھرسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےایک ہفتےمیں نکالنے کاحکم دےدیا۔ عدالتی حکم کےباوجودسینیٹرشبلی فرازکانام ای سی ایل سےنہ نکالنےپرتوہین عدالت کی درخواست پرسماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمودجہانگیری نےکی۔ جسٹس طارق محمودجہانگیری نےاستفسارکیاکہ کیا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا؟ شبلی فرازکےوکیل نےجواب میں کہاکہ نہ ...
  • پی ٹی آئی کاراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ

    140
    0
    تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسےکی اجازت کےلئے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائرکررکھی تھی۔ گزشتہ روزبانی پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔تحریک انصاف کی قیادت نےہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائردرخواست واپس لےلی۔ ...
  • امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےجاری رہیں گے،فلسطینی صدر

    206
    0
    فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےبھی جاری رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا79واں اجلاس جاری ہےجس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف سمیت دنیابھرکےحکمران شرکت کےلئے امریکامیں موجودہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےفلسطینی صدر محمود عباس کاکہناتھاکہ نیتن ...