Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی نےآج جلسہ کرنےکی بڑی وجہ بتادی
ستمبر 21, 20243140پی ٹی آئی پنجاب کے قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری حماداظہرنےکہاہےکہ آج کا جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوردیگراسیران کی رہائی کےلئے ہوگا۔ تحریک انصاف پنجاب کےقائم مقام جنرل سیکرٹری وصدرحماداظہراور سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شوکت بسراکااپنےبیان میں کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ...جلسےسےقبل نظربندیوں کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا
ستمبر 21, 20242460لاہور کے جلسے سے قبل تمام نظر بندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنمازنیب عمیرنے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایاگیاکہ پنجاب بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں ...پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،وزیراعظم
ستمبر 21, 20241680وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،پاکستان بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ ’امن کےعالمی دن ‘کےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ حکومت پاکستان، عوام جنگ اور تنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کے ...لاہورجلسہ:حکومت نےپولیس کواہم ٹاسک سونپ دیا
ستمبر 21, 20241470لاہورمیں جلسہ ناکام بنانےکےلئےپنجاب حکومت نےپولیس کواہم ٹاسک سونپ دیا۔ عدالتی حکم پرتحریک انصاف کوآج لاہورمیں جلسےکی اجازت دی گئی ہے،تاہم جلسہ ناکام بنانےکےلئے پنجاب حکومت اورپولیس کی حکمت عملی بھی سامنےآگئی ہے۔ جس کے تحت رات گئے راولپنڈی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ...علی امین گنڈاپورسمیت متعددپی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ستمبر 21, 20241750وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت متعددتحریک انصاف کےرہنماؤں کےناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیےگئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے پرسماعت ہوئی۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی۔ راجہ خرم شہزاد ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان
ستمبر 21, 20243150کراچی کےصارفین کےلئے بُری خبر،بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں اضافےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپرا)میں دائر کردی ،کے الیکٹرنےفی یونٹ بجلی 51پیسےمہنگی کرنےکی درخواست دائرکی۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت ...پاکستان 14 درجہ بہتری کیساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا
ستمبر 21, 20241970سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کے ساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا۔ اقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی، جس میں پاکستان ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں ...مریم نوازاپنےاوچھےہتھکنڈوں کی ذمہ دارہوں گی،بیرسٹرسیف
ستمبر 21, 20242220مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے اوچھے ہتھکنڈوں کی ذمہ دارخودہوں گی، جعلی حکومت فسطائیت سے بازآجائے اور ہمیں جمہوری حق سے محروم نہ کرے۔ لاہورجلسےکےحوالےسےگفتگوکرتےہوئےرہنماتحریک انصاف بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اسلام آباد جلسے کی طرح جعلی حکومت خود ایس او پیز کی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےسپیکر سےبڑامطالبہ کردیا
ستمبر 21, 20241660تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےبڑامطالبہ کردیا۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا تھاکہ سپیکرقومی اسمبلی سےمطالبہ کرتےہیں کہ مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کولکھاگیاخط واپس لیں۔ اگر فیصلے میں عدلیہ پر وار ہوتا ہے تو عدلیہ کے ساتھ کھڑے ...تحریک انصاف آج لاہورمیں عوامی طاقت کامظاہرہ کرےگی
ستمبر 21, 20242170تحریک انصاف آج لاہورمیں پاورشوکرےگی،پنجاب حکومت نے 43 شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسہ کی اجازت دے دی ۔ ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کاہنہ میں رنگ روڈ پر جلسے کا این او سی جاری کر دیا ۔عدالت کےحکم پرڈپٹی کمشنرنےتحریک انصاف کوجلسےکااین اوسی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









