Author: Omer Zaheer
ایک بارپھرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
ستمبر 16, 20242410سونےکی قیمت میں 1700روپےکااضافہ ہونےسے سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 68 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے ...ملٹری ٹرائل کامعاملہ:عدالت کاحکومت سےواضح موقف طلب
ستمبر 16, 20242570بانی پی ٹی آئی کاملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگایانہیں،عدالت نےحکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کا ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی ۔ حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنر ل ...مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 16, 20241820مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی تفصیلات سامنےآگئیں ، جس میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی میں مجوزہ آئینی ترامیم کی مزید تفصیلات سامنےآگئیں۔ دستاویز کے مطابق مجوزہ ترمیمی بل میں آرٹیکل 63 اے میں ترمیم کی تجویز شامل ہے، آرٹیکل 63 اے میں پارلیمانی پارٹی کی ...گالف کھیلتےہوئے ٹرمپ کےقریب فائرنگ:سابق امریکی صدرمحفوظ رہے
ستمبر 16, 20241510گالف کھیلتےہوئے ڈونلڈٹرمپ کےقریب فائرنگ ہوئی ،سابق امریکی صدرمحفوظ رہے۔ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فلوریڈاکےعلاقےپام بیچ میں واقع ٹرمپ کےگالف کلب کےقریب دوافراد میں جھگڑاہواجس پردونوں نےایک دوسرےپرفائرنگ کردی،فائرنگ کےواقع میں سابق امریکی صدرمحفوظ رہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا نشانہ ٹرمپ نہیں تھے، سیکرٹ سروس کی ٹیمیں جائے وقوعہ ...پوری رات سپریم کورٹ پرشب خون مارنےکی تیاریاں ہورہی تھیں،بیرسٹرسیف
ستمبر 16, 20241790مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پوری رات آئین کیساتھ کھلواڑ اور سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کی تیاریاں ہو رہی تھیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ ترمیم کے نام پر اپنے ذاتی سیاسی مفادات کے لئے جعلی حکومت ...پی ٹی آ ئی کے گرفتارارکان کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
ستمبر 16, 20241470عدالت نےتحریک انصاف کےگرفتاراراکین پارلیمنٹ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تمام گرفتار ایم این ایز کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگر دی عدالت میں تحریک انصاف کےاراکین پارلیمنٹ کےخلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ...ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کیلئے،حافظ حمداللہ
ستمبر 16, 20242240جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کرنےکےلئے، پوری حکومت مولانا کی ہاں اور ناں پر کھڑی ہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتےہوئے رہنماجمعیت علمااسلام (ف)حافظ حمداللہ کاکہناتھاکہ وہ قانون سازی ہونی چاہیے جو ...جب بھی جمہوریت پرشب خون ماراگیارات کوماراگیا،شیخ رشید
ستمبر 16, 20241310سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےکہاہے کہ جب بھی جمہوریت پر شب خون مارا گیا رات کو مارا گیا دن کے اجالے میں نہیں ۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم ویڈیوبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ مولانا فضل الرحمن نے ...گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
ستمبر 16, 20241710گوگل کروم نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروا دیا۔گوگل کے مطابق بہت جلد صارفین تمام ڈیوائسز میں حال ہی میں اوپن کی گئی ٹیبز کو دیکھ سکیں گے۔اس مقصد کیلئے continue with this tab نامی فیچر گوگل کروم کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اس فیچر ...ممکنہ آئینی ترامیم کامعاملہ:پارلیمنٹ کااجلاس طلب
ستمبر 16, 20242620ممکنہ آئینی ترامیم کےلئے پارلیمنٹ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 12:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ آج بھی ایجنڈے میں آئینی ترامیم کا بل شامل نہیں۔ وزیر داخلہ محسن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









