Author: Omer Zaheer
ٹی20سیریز:جنوبی افریقہ کی ویمنزٹیم لاہورپہنچ گئی
ستمبر 13, 20241270ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےجنوبی افریقہ کی ویمنزکرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرکپتان لورا وولوارٹ کی قیادت لاہور پہنچ گئی۔جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ ملتان روانہ ہو گی۔مہمان ٹیم 16، ...سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،محسن نقوی
ستمبر 13, 20241290وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سی ٹی ڈی پنجاب ہراول دستہ ہے اوریہ فورس ہمارا سرمایہ ہے ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےڈیرہ غازی خان میں دہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنانےپرسی ٹی ڈی پنجاب کوخراج تحسین پیش کیا۔محسن نقوی نے فتنہ الخوارج ...پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکیساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،ظاہرطورو
ستمبر 13, 20241560وزیرخوراک خیبر پختونخوا ظاہر طورونےکہاہےکہ تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کےساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،اداروں سےمتعلق وزیراعلیٰ کےبیان کی تائیدکرتےہیں۔ خیبرپختونخواکےوزیرخوراک ظاہرطوروکاکہناتھاکہ فارم 47 کی وفاقی حکومت بوریاں بستر باندھ لیں،جلد بانی پی ٹی آئی وزرات عظمیٰ کا منصب سنھبالیں گے،رانا ثنااللہ ڈرامے بازیوں سے باز آجائیں،لاہور ...ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس
ستمبر 13, 20242040اعلیٰ عدلیہ میں ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سےمتعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت آج ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججز تقرری کیلئے رولز کا جائزہ لیا جائے گا،ہائیکورٹس میں خالی آسامیوں پر تقرریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس ...علی امین گنڈاپورکی متنازع تقریر،سندھ اسمبلی کابڑافیصلہ
ستمبر 12, 20241870وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی متنازع تقریرپرسندھ اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہےوزیر اعلیٰ کے پی نے خواتین اور صحافیوں کے خلاف تقریر میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا۔ الیکشن کمیشن اور متعلقہ ادارے تحریک انصاف کے خلاف سخت ایکشن ...بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے، بیرسٹرسیف
ستمبر 12, 20242680خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے، علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات ...معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہروفات پاگئے
ستمبر 12, 20241960پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہریحیٰ صدیقی طویل علالت کےبعدوفات پاگئے۔ اداکارہ شگفتہ اعجازنےشوہرکےانتقال کی خبرفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعے مداحوں کودی۔ شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کو ان کے شوہر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔انہوں نے شوہر کی مغفرت ...عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 20243450عمران خان نےکہاہےکہ پوری پارٹی تیار رہے، سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ صحافی جس پریشر میں کام کررہے ہیں وہ جہاد کررہے ہیں، علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں زیادہ بول گئے، صحافیوں کے بارے گفتگو کی تائید نہیں کرسکتا، اچھے ...غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں،سیکرٹری جنرل
ستمبر 12, 20241890سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں اور وہاں کوئی شہری محفوظ نہیں، غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے وہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہناتھاکہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 300 ...پاکستان ہاکی ٹیم نےایشین چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
ستمبر 12, 20242710پاکستان ہاکی ٹیم کابڑامعرکہ،ایشین چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم نےچین کوشکست دےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ کامیلہ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے،14ستمبرکوپاکستان ہاکی ٹیم اپنےروایتی حریف بھارت سے آخری گروپ میچ کھیلےگی۔ گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









