Author: Omer Zaheer
پاکستان ہاکی ٹیم نےایشین چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
ستمبر 12, 20242710پاکستان ہاکی ٹیم کابڑامعرکہ،ایشین چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم نےچین کوشکست دےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ کامیلہ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے،14ستمبرکوپاکستان ہاکی ٹیم اپنےروایتی حریف بھارت سے آخری گروپ میچ کھیلےگی۔ گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ...سوئٹزر لینڈ میں تارکین وطن کو در پیش چیلنجز
ستمبر 12, 20242790سوئٹزرلینڈ ایک انتہائی منظم معاشرہ ہے، جس میں وسیع کاغذی کارروائی اور ریزیڈنسی پرمٹ سے لے کر صحت کی دیکھ بھال تک ہر چیز کے لیے مخصوص تقاضے ہیں۔سوئٹزرلینڈ میں غیر ملکیوں کو درپیش مسائل میں سب سے بڑا چیلنج اکثر پیچیدہ بیوروکریسی، سخت امیگریشن قوانین ، رہائشی اجازت نامہ ...ڈالرگراوٹ کاشکار،روپیہ تگڑا
ستمبر 12, 20241940کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت گھٹ گئی،روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 280 روپے 85 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان ...عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہونگے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں لائیں،مولانا
ستمبر 12, 20242210سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمن نےکہاہےکہ عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہوں گے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں تبدیلی لائیں، ہمارے ملک میں انگریز دور کا نظام موجود ہے پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا۔ یہاں بات کرو تو توہین عدالت کامقدمہ بن جاتا ہے۔ قومی اسمبلی میں سربراہ جمعیت ...اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کااعلان کردیا
ستمبر 12, 20241840اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےشرح سود میں2فیصدکمی کااعلان کردیا۔کمی کے بعد شرح سود17.5پرآگئی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دوسو بیس پوائنٹس کی کمی کردی ۔ شرح سود 2 ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 12, 20241620مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،15ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ،پاکستانیوں کیلئے بڑے ...قومی اسمبلی کااجلاس:پی ٹی آئی اراکین کےپروڈکشن آرڈ رجاری
ستمبر 12, 20242490قومی اسمبلی کااجلاس ،سپیکرایازصادق نےتحریک انصاف کےگرفتاردس ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرجاری کردئیے۔اراکین پارلیمنٹ میں پہنچ گئے۔ سپیکر کی طرف سے پی ٹی آئی کے گرفتار دس ارکان کے پروڈکشن آرڈرز گزشتہ روز جاری کیے گئے تھے ،پی ٹی آئی کے دس ارکان میں شیخ وقاص اکرم، زین قریشی، ...عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟عدالت نےوضاحت طلب کرلی
ستمبر 12, 20241860عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟اسلام آبادہائیکورٹ نےوفاقی حکومت سےوضاحت طلب کرلی۔ بانی پی ٹی آئی کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں کیس کی سماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکی۔حکومت کی طرف سےایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریمارکس دئیےکہ وزرا کی طرف سے بانی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
ستمبر 12, 20242320190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمراہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے ...پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ،عدالت کابڑاحکم
ستمبر 12, 20242020اسلام آبادہائیکورٹ نے تحریک انصاف کےگرفتاراراکین اسمبلی کےجسمانی ریمانڈکافیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نےکیس کی سماعت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









