• پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ،عدالت کابڑاحکم

    202
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نے تحریک انصاف کےگرفتاراراکین اسمبلی کےجسمانی ریمانڈکافیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نےکیس کی سماعت ...
  • سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی

    160
    0
    صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی ہوگئی فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ سوناخریداروں کےلئے بڑی خوشخبری،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 63 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 ...
  • یوٹیوب کا 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان

    237
    0
    یوٹیوب نے 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔یہ ٹولزکچھ عرصے بعد صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کانٹینٹ آئی ڈی ...
  • فلم ’استری2‘کی اُڑن اُنچی نیاریکارڈبناڈالا

    243
    0
    بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکی سپرہٹ کامیڈی فلم ’استری2‘نےباکس آفس پرطوفان برپاکردیا،بالی ووڈکنگ شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘کو بھی شکست دیدی۔ رواں سال 15اگست کوسینماگھروں کی زینت بنےوالی فلم ’استری2‘ کے چرچے نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیامیں ہونےلگے۔فلم نےریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچائی ہے، دُنیا ...
  • امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس،ٹرمپ کےدرمیان مباحثہ کاٹاکرا

    225
    0
    امریکی صدارتی انتخابات کےلئے صدارتی امیدوارکملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ کےدرمیان مباحثے کا پہلاٹاکرا ہوا،دونوں نےایک دوسرےپرالزامات کےانبا رلگادئیے۔ امریکی نشریاتی ادارےاےبی سی نیوزنےریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام کیاتھا۔مباحثےکاوقت ڈیڑھ گھنٹہ تھا۔ مباحثے میں معیشت، امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور ...
  • ملکی معیشت میں بہتری کامشن:حکومت نےپنشن رولزمیں ترمیم کردی

    261
    0
    ملکی معیشت میں بہتری لانےکامشن وفاقی حکومت نےفیملی پنشن کی مدت10سال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفات پانے والے ریٹائرڈ ملازم کا فیملی پنشن حقدار معذور بچہ تاحیات فیملی پنشن وصول کرے گا، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے 25 سال سروس لازمی ہو ...
  • سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی

    344
    0
    سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دےدی ایازصادق نےنو ستمبر کے معاملے کی تحقیقات اور پارلیمنٹ کے وقار کےلیے کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ قومی اسمبلی کاجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہواجس میں اپوزیشن نےپرسوں کےواقعہ کولےکراوراپنےاراکین کےپروڈکشن آرڈرکےلئے خوب شورشرابہ کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاکہ میں تمام پارلیمانی رہنماؤں ...
  • ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا

    232
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسے روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.62 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرڈالر10 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے ...
  • مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا

    156
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا،فی یونٹ 1روپے 74پیسے کا اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی حکومت کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافہ کردیتی ہےتوکبھی بجلی بم گرادیتی ہے۔غریب ہویاامیرہرکوئی مہنگائی سےپریشان ہے۔عوام کےلئے حکومت کےسخت فیصلوں کاسلسلہ جاری ہے۔ نوٹیفکیشن ...
  • قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

    195
    0
    قیمت میں اضافہ ہونےسے صرافہ مارکیٹ میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 64 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں ...