Author: Omer Zaheer
دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
اگست 30, 20241700دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق بارہ افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سےتھا۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوملبےسےنکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے ...بلوچستان:سیلاب سےتباہی،گیس پائپ لائن بہہ گئی
اگست 30, 20241140بلوچستان کےعلاقےمچ میں سیلاب سےتباہی کےنتیجےمیں گیس پائپ لائن بھی سیلابی ریلےمیں بہہ جانےسےکوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں سپلائی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کاکہناہےکہ مچ کےعلاقےمیں سیلاب کی وجہ سے 18انچ گیس پائپ لائن شدیدمتاثرہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق گیس پائپ لائن متاثر ہونے سے کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین ...نوکیا کانیا منفرد اوردلکش باربی فون متعارف
اگست 30, 20241530نوکیا کانیامنفرد اور دلکش باربی فون متعارف،نوکیا نے ماضی کی طرح سمارٹ فون کی لت سے بچنے کیلئے 2024 میں بھی فلپ باربی فون لانچ کر دیا۔ یہ فلپ فون ہیومین موبائل ڈیوائسز کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جس میں شخصیت کو بہتر بنانے کی ٹپس موجود ہیں، ...ورلڈملٹری کیڈٹ گیمز:میڈل جیتنےوالےمعیدبلوچ کی وطن واپسی
اگست 30, 20241570ورلڈملٹری کیڈ ٹ گیمزمیں 2میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کرنےوالےقومی ایتھلیٹ معیدبلوچ کاوطن واپسی پرکراچی ایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیاگیا۔ وینزویلامیں کھیلےگئےورلڈملٹری کیڈٹ گیمزکےمقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ معیدبلوچ نےعمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتےہوئے400میٹرکی دوڑمیں گولڈجبکہ 200میٹرکی دوڑ میں سلورمیڈل جیتنےکےبعدگزشتہ رات وطن واپس پہنچ گئے۔ ایونٹ کے دوڑ کے مقابلوں میں پاکستان کے ...بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
اگست 30, 20241540جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کو دو مشقتی دئیے گئے ہیں جو دن کے اوقات میں دستیاب ہوتے ہیں۔بانی پی ...دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 20241070وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےبلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی پرزور مذمت کی۔شہداء کے لواحقین سے مکمل یکجہتی کااظہارکیاگیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:19نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 30, 20241000قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکےوقفےکےبعدآج طلب کر لیا گیا، 19نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو گا،سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے ،قومی اسمبلی اجلاس کا انیس نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔قومی اسمبلی میں اہم قوانین پیش کیے جائیں گے۔ ڈپٹی ...بلوچستان میں دہشتگردی:حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ
اگست 29, 20241850ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی،حکومت پاکستان اپنےشہریوں کےتحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناتھاکہ ایس سی او رکن ممالک میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں، ان میں سے ...زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
اگست 29, 20241500زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےہفتہ واررپورٹ جار ی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ،23 اگست تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 40 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی ...شادی کی خبرپراداکارہ لائبہ خان نےردعمل دےدیا
اگست 29, 20243670پاکستان شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری سے شادی کےحوالے سےلب کشائی کر دی۔ اداکارہ لائبہ خان نےایک انٹرویوکےدوران انکشاف کیاکہ جب میں انڈسٹری میں نئی آئی تھی اورکیرئیرکاآغازہی تھاکہ میری شادی کےبارےمیں ایک جھوٹی اوربےبنیادخبرپھیلائی گئی کےمیں نےکسی عرب شہری سےشادی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









