• جاپان:جزیرے کیوشو سے سمندری طوفان شانشان ٹکراگیا

    160
    0
    سمندری طوفان شانشان نےجاپان کےجزیرےکیوشومیں تباہی مچادی،طوفان کے باعث گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔ ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاپانی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق کیوشومیں سمندری طوفان ٹکرانےکےباعث پروازیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت جمعہ تک معطل کردی گئی، طوفان ٹکرانے کے وقت ہواؤں ...
  • غزہ میں اسرائیلی بربریت سےمزید34فلسطینی شہید

    148
    0
    غزہ میں اسرائیلی بربریت کاسلسلہ جاری گزشتہ 48گھنٹوں میں مزید 34 فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزار وں مظلوم فلسطینی شہیدہوچکےہیں ،جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ۔اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،جہاں پرخوراک اورادویات جیسےسنگین مسائل پیداہورہےہیں،اسرائیلی وحشیت ...
  • بنگلہ دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ :شاہین کی جگہ ابرا احمد اسکواڈمیں شامل

    162
    0
    بنگلہ دیش کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں فاسٹ بولرشاہین آفریدی کی جگہ ابراراحمد کواسکواڈمیں شامل کرلیاگیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ 30اگست سےشروع ہوکر3ستمبرتک جاری رہےگا۔پہلےٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کوبنگلہ دیش کےہاتھوں تاریخی شکست ہوئی،پاکستان ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش نے10وکٹوں سےفتح حاصل کی ۔قومی ...
  • دہشتگردوں سےرعایت کاکو ئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا، وزیراعظم

    161
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشت گردوں سےرعایت کاکوئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج منعقدہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وفاقی ...
  • صدرمملکت نےگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا

    132
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےپیرس اولمپکس میں شاندار کار کردگی  کا مظاہرہ کرنےپرگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروپھینک کرارشدندیم نہ صرف ورلڈریکاڈبنایابلکہ پوری دنیاپاکستان کانام بھی روشن کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک ...
  • بالاج قتل کیس کےملزم احسن کی مبینہ آڈیو بارے پولیس کا فیصلہ

    163
    0
    امیربالاج قتل کیس کےملزم احسن شاہ کی مقابلےسےقبل مبینہ آڈیوکےبارےمیں پولیس نےبڑافیصلہ کرلیا۔ پولیس نے ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فرانزک کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشورکاکہناتھاکہ آڈیو ملزم احسن شاہ کی ہے،ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فرانزک بھی کرائیں گے، جیل ...
  • سندھ میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں متعددافرادجاں بحق

    150
    0
    لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں گزشتہ رات سےبارش کاسلسلہ وقفےوقفےجاری ہے،سندھ میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی ،مختلف حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ہارگئے۔ لاہور: لاہورمیں گزشتہ روزسےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفے سےجاری ہے،جس سےموسم خوشگوارہوگیااورٹھنڈی ہوائیں چلنےسےحبس ختم ہونےکےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔شہریوں کےمرجھائےچہرئےخوشی سےکھل اُٹھے۔ لاہور ہائیکورٹ مال روڈ ,بھاٹی گیٹ ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت

    236
    0
    190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی۔وکلا صفائی کی جانب سے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح جاری ۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ ...
  • روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان

    140
    0
    روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان دوسرےروزبھی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر19 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا۔جبکہ کاروبارکےاختتام پراُوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر مستحکم رہا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تمام دن مثبت ...
  • سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا

    186
    0
    سندھ کی ساحلی پٹی پرسمندری طوفان کےخطرہ کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا شدید کم دباؤ کراچی سے 250 کلو میٹرکے فاصلے پر پہنچ گیا،ڈیپ ڈپریشن آج رات بحیرہ عرب کے سمندر میں داخل ہوجائے،صبح تک ڈیپ ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے،ہوا ...