Author: Omer Zaheer
پی سی بی کا 2025-26 کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
اگست 18, 202520پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹ کی ترقی کے لیے 2025-26 سیزن کے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈر 19 اور ایمرجنگ خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز 21 اگست سے کراچی میں ہوں گے،پروگرام کے تحت 3 ستمبر تک ملک بھر میں ٹرائلز ...ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ا سکواڈ کا اعلان
اگست 18, 202530یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی۔جبکہ ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک ابو ظہبی اور دبئی میں منعقد ہو گا۔ ...پی آئی اے اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز کا معاہدہ
اگست 18, 202520پی آئی اے اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن سری لنکن ایئرلائن کی لاہور ایئرپورٹ پر ہفتہ وار چار پروازوں کو تکنیکی معاونت فراہم کرے گی۔اس معاہدے کے نتیجے میں نہ صرف ...میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے،گورنراسٹیٹ بینک
اگست 18, 202530گورنرا سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے، ملک کو بیرونی قرضوں پر زیادہ انحصار کرنا پڑتا ہے، جو بیرونی کھاتے پر بار بار دباؤ اور عروج و زوال کے چکر کا باعث بنتا ہے۔ بینکوں کے لیے کیپٹل ...یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا ،وزیراعلیٰ سرفراز
اگست 18, 202520وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےکہاہےکہ یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کاپولیس حکام کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہناتھاکہ سیکیورٹی ایجنسیزاورسی ٹی ڈی کوشاباشی دیتاہوں،سی ٹی ڈی سمیت سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں،سیکیورٹی فورسز نے یوم آزادی پر ...پاکستان کاجشن معرکہ حق : 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری
اگست 18, 202520جشن معرکہ حق کی مناسبت سے 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جشن ِ معرکۂ حق اور 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کا یاد گاری سکہ جاری کردیا ۔حکومت ِ پاکستان کی ہدایت پر جاری کیے گئے اس سکّے کی ...انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری: نئے فیچر پکس کا اضافہ متعارف
اگست 18, 202510انسٹاگرام کے نوجوان صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر پکس کی آزمائش کی جا رہی ہے،اس فیچر کا مقصد صارفین کو مشترکہ دلچسپیوں کو تلاش کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ انسٹا گرام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ اس فیچر کی آزمائش کمپنی کے اندر ...پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری: چین کی نئی ویزا کیٹیگری متعارف
اگست 18, 202520چین جا کر تعلیم حاصل کرنیوالےپاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، چینی حکام نے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی۔ چین نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکی طلبا کیلئے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی ہے۔ ایشیا نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے ...ایمریٹس ایئرلائن نے اپنےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا
اگست 18, 202520فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس ایئرلائن نےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات اور دنیا کی بہترین ائیر لائن ایمریٹس نے اپنی پروازوں میں کسی بھی قسم کے پاور بینک کا استعمال ممنوع قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پابندی کا اطلاق رواں برس یکم ...سعودی عرب : شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟
اگست 18, 202510سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے مملکت کے کچھ علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ مکرمہ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©