Author: Omer Zaheer
پچھلےٹورنامنٹس کی نسبت اس مرتبہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے،سلمان علی آغا
فروری 5, 2026500قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ پچھلےٹورنامنٹس میں ویساپرفارم نہیں کرسکےجیسی فینزنےامیدکی تھی،اس مرتبہ ٹیم اچھاکھیل رہی ہے،امیدہےاچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےمتعلق کولمبومیں کپتانوں کی پریس کانفرنس کےدوران قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغاکاکہناتھاکہ بھارت سےمیچ سےمتعلق فیصلہ حکومت نےکرناہے،ہم حکومت کے فیصلےکااحترام ...5روزبندرہنےکےبعدجعفرایکسپریس بحال
فروری 5, 2026700محکمہ ریلوےنےکوئٹہ سےپشاورتک پانچ روزبندرہنےوالی جعفرایکسپریس کوبحال کرنےکااعلان کردیا۔ ریلوےحکام کےمطابق بلوچستان میں بے امنی کے واقعات کے باعث اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس 31جنوری سے معطل تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفرایکسپریس کوئٹہ سےپشاورتک مسافروں کوسروس فراہم کرتی ہے،جوکہ گزشتہ پانچ روزسےبندتھی جعفرایکسپریس کوآج سے کوئٹہ سےپشاورکےلئے بحال کردی ...کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی عوام کے دل دھڑکتے ہیں،میاں صداقت مجید
فروری 5, 2026990سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہاہےکہ کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی عوام کے دل دھڑکتے ہیں۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کایومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں ...قاتل ڈورپھرنےسےبچی زخمی ،وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
فروری 5, 2026580راولپنڈی میں قاتل ڈورپھرنےسےایک اوربچی زخمی ہوگئی جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےواقعہ کانوٹس لےلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈور پھرنےسے بچی کے زخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےڈورپھرنےسےبچی کےزخمی ہونےکےواقع پرکمشنرراولپنڈی سےرپورٹ طلب کرلی۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیرمنایاجارہاہے
فروری 5, 2026560پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج کشمیریوں کےساتھ اظہارہمدردی کےلئےیوم یکجہتی کشمیربھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جنت نظیر وادی ٔکشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 79 برس بیت گئے۔بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار نہتے ...وقت کم مقابلہ سخت :لاہوریوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی
فروری 5, 2026640وقت کم مقابلہ سخت ،لاہوریوں نےبسنت کی تیاریوں میں خریداری کےتمام ریکارڈ توڑ دئیے۔لوگوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی ۔ 25سال بعد بسنت منانےکی اجازت ملنےپرلاہوریوں نے خریداری کےتمام ریکارڈتوڑ دیئے ۔ بازاروں میں فل رش،بسنت نے دکانداروں کو مال داربنادیا ۔ لاہوریوں نے 4روز میں سوا ...بہار کی آمد آمد:کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری کی پیشگوئی
فروری 5, 2026390کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم ِ بہار کی آمد کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پہاڑوں پر برفباری اور ہلکی بارش سے موسم مزید سرد،جبکہ ...لیسکومیں نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئےنئی بلنگ پالیسی نافذ،نوٹیفکیشن جاری
فروری 4, 2026590لیسکومیں نیٹ میٹرنگ صارفین کےلئے نئی بلنگ پالیسی نافذکردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کےلئےایکسپورٹ ریٹ میں66پیسےکمی،جبکہ فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98روپےسےکم ہوکر 25.32روپےمقررکردیاگیا،نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کےبلنگ سائیکل سےنافذالعمل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ منظورشدہ ڈی جی کیپسٹی سےزائدایکسپورٹ یونٹس پرپابندی عائدہوگئی،جبکہ اضافی ایکسپورٹ یونٹس کوڈی ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کاچالان جمع نہ کروانے پراظہاربرہمی
فروری 4, 202660026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواودیگرکےخلاف چالان جمع نہ کروانے پرشدیدبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر اور دیگر کے خلاف 26نومبراحتجاج کیس میں چالان جمع نہ کروانے کے معاملے پر سماعت کی۔ عدالت نے تفتیشی ...گوگل سرچ میں بڑی تبدیلی: جیمینائی طرز کا اے آئی فیچر متعارف
فروری 4, 2026480گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے مشہور سرچ انجن میں جدید جیمنائی طرز کے اے آئی فیچر کا آغاز کر دیا ۔ گوگل کے مطابق سرچ انجن میں موجود اے آئی اوور ویوز(AI Overviews) فیچر اب جیمنائی 3 پر مبنی ہوگا، جو صارفین کو پہلے سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









