• معیشت کیلئےاچھی خبر:موڈیزنےپاکستان کی ریٹنگ 1 درجہ بہتر کردی

    198
    0
    ملکی معاشی صورتحال کےحوالےسےایک اورمثبت خبر، ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے 3 سے سی اے اے 2 کردی۔ موڈیزکی رپورٹ کےمطابق پاکستانی معیشت کا منظرنامہ مثبت ہے، پاکستان کی بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر ریٹنگ سی اے اے ٹو دی گئی، پاکستان کے معاشی حالات ...
  • خواتین کوٹکٹس نہ جاری کرنےپرالیکشن کمیشن کابڑاایکشن

    164
    0
    انتخابات میں خواتین کو5فیصدٹکٹس نہ دینےپرالیکشن کمیشن نے12 جماعتوں  کےسربراہوں کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے مختلف سیاسی جماعتوں کےسربراہان کو4ستمبرکوطلب کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے کے کیس میں نوٹس کرتےہوئےجماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو طلب کیا۔ الیکشن ...
  • انٹراپارٹی انتخابات:مولانافضل الرحمان الیکشن کمیشن میں طلب

    158
    0
    الیکشن کمیشن نےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافصل الرحمان کوانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانےپرنوٹس کرتےہوئےکل طلب کرلیا۔ انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانےپرسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کوبھی کل صبح 10بجےالیکشن کمیشن نےطلب کرلیا۔ ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کیس پر سماعت کرے گا۔
  • خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب:54نکاتی ایجنڈاجاری

    241
    0
    خیبرپختونخواکابینہ کا12واں اجلاس کل طلب کرلیاگیا،54نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا 12 واں اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کل منعقد ہو گا،اجلاس میں شرکت کے لئے کابینہ ارکان کے نام مراسلہ اور ایجنڈے کی کاپی ارسال کردی گئی۔کابینہ اجلاس میں 54 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی ۔ ...
  • پی سی بی نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا

    216
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں 150 بہترین کرکٹرز حصہ لیں گے۔ افتتاحی میچ پینتھرز اور وولوز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پچاس اوورز کا یہ ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا ...
  • مسلسل کمی کےبعدڈالرکی قیمت میں اضافہ

    166
    0
    مسلسل کمی کےبعدروپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.32 روپے سے بڑھ کر 278.45 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 280 روپے پر مستحکم رہا۔ کا روباروکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 91 ...
  • آئی پی پیزکوٹیکس معاف: غریب عوام پر بوجھ ڈال دیا،نعیم الرحمن

    188
    0
    امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےکہاہےکہ آئی پی پیزکوٹیکس معاف جبکہ حکمران غریب عوام پرمسلسل ٹیکس اورمہنگائی کابوجھ ڈال دیں گے۔ہرصورت میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے، 2400 سے 2600 ارب روپےآئی پی پیزکوددئیےجاتےہیں۔ایسی بجلی جوبنتی ہی نہیں آئی پی پیزکوٹیکس معاف کردیاگیا جبکہ تنخواہ دار غریب لوگوں  ...
  • سابق وزیراعظم نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع

    114
    0
    سابق وزیراعظم نوازشریف کاستمبرکےدوسرےہفتےمیں لندن کادورہ متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد لندن کے لئے روانہ ہو سکتے ہیں، نواز شریف کو لندن میں اپنے معالجین سے طبی معائنہ کرانا ہے، صدرمسلم لیگ(ن) لندن میں قیام کے دوران طبی معائنہ ...
  • پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا

    109
    0
    امریکا نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام نےانتہاپسندوں اوردہشتگردوں کےہاتھوں سےبہت نقصان اٹھایاہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہناتھاکہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے۔بلوچستان کےشہرموسیٰ خیل میں 23 بے گناہوں شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے، بلوچستان میں ...
  • لاہور عجائب گھر:ہزاروں سال کاتاریخی خزانہ

    217
    0
    لاہور میوزیم پاکستان اس خطے کی ہزاروں سال پرانی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ کئے ہوئے ہے۔ 1865 میں قائم ہونے والا یہ میوزیم شہر لاہور میں واقع ہے اس کی شاندار عمارت لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے یہاں ہر قدم لوگوں کو ماضی کی یاد دلاتا ہے۔ ...