• لاہور چڑیا گھر: بچوں بڑوں کی پسندیدہ سیرگاہ

    891
    0
    لاہور کی خوبصورت تفریح گاہوں میں سے ایک چڑیاگھر ہے۔ یہ چڑیا گھر پاکستان اور جنوبی ایشیا کے بڑے چڑیا گھروں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہرقسم کے جانور اور پرندے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ لاہور چڑیا گھر 1872 میں قائم کیا گیا یہ چڑیا ...
  • فضائی آلودگی: لاہور کےلئے سنگین مسئلہ

    185
    0
    لاہور پاکستان کا دل اپنی خوبصورتی، تاریخ اور متحرک زندگی کے لیے مشہور ہے لیکن اس شہر کو فضائی آلودگی جیسے سنگین مسئلے کا سامنا ہے ۔ یہ مسئلہ نہ صرف شہریوں کی صحت پر منفی اثرات ڈال رہا ہے بلکہ شہر کے مجموعی ماحول کو بھی متاثر کر رہا ...
  • غیرملکی کرنسی برآمدہونےکامعاملہ:ایئرہوسٹس کی ضمانت منظور

    122
    0
    لاہورایئرپورٹ پرایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس میں عدالت نےملزمہ کی ضمانت منظورکرلی۔ اسپیشل کسٹم کورٹ لاہور میں ایئرپورٹ سےایئرہوسٹس سےغیرملکی کرنسی برآمدہونےکےکیس کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل جج رائے یاسین شاہین نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار ائیر ہوسٹس آسیہ قربان کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نےملزمہ ...
  • لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کاقیام:نوٹیفکیشن جاری

    172
    0
    لاہورپانچ نئی تحصیلوں کےقیام کانوٹیفکیشن جاری،تحصیلوں کےاعتبارسےلاہورپنجاب کاسب سےبڑاشہربن گیا۔ لاہور میں مزید پانچ تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا۔مجموعی طور پر ضلع لاہور کی دس تحصیلیں ہوگئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہور کی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری دی تھی ۔منظوری کے بعد تحصیلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو نے ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش:موسم خوشگوارہوگیا

    251
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیااورٹھنڈی چلنےسےحبس میں کمی کےباعث موسم خوشگوارہوگیا۔ شہرکےمختلف علاقوں میں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،بارش کےباعث موسم میں کافی تبدیلی آئی ہے،گرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھائےچہرئےکھل اُٹھےہیں۔ مسلم ٹاؤن،کریم بلاک ،اقبال ٹاؤن،وحدت روڈ،ملتان روڈمیں بارش ہوئی،کلمہ چوک ،گلبرگ،فردوس مارکیٹ،جیل روڈ،مال روڈ،ظہورالٰہی روڈ،کینٹ،مغلپورہ،تاجپورہ میں بھی ...
  • ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

    158
    0
    ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی  کی  درخواست منظور کرلی۔ چودھری پرویزالٰہی کی ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت لاہورمیں ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی۔ پرویزالٰہی کےوکیل ...
  • پہلی نجی سپیس واک کیلئے خلائی مشن کی روانگی

    156
    0
    پہلی نجی سپیس واک کیلئے خلائی مشن کی روانگی۔ سپیس ایکس کا پولار یس  ڈان مشن رواں ہفتے پہلی نجی سپیس واک کا مظاہرہ کرے گا۔ شفٹ پے منٹس کمپنی کے سی ای او آئزاک مین پولیرس ڈان مشن کی قیادت کر رہے ہیں، وہ سارہ گیلس کے ساتھ سپیس ...
  • یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

    151
    0
    یکم ستمبرسےملک بھرمیں آئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں کمی کاامکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دوبارردوبدل کیاجاتاہےایک مہینےکی یکم تاریخ کواوردوسرامہینےکی پندرہ تاریخ کوقیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہے۔مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت کوترس آہی گیایکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق یکم ستمبرسےآئندہ ...
  • یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش:ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری

    158
    0
    یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش ،حکومت کے غیر منصفانہ اور غیر قانونی فیصلے کے خلاف ملازمین کااحتجاج جاری ہے۔ ملازمین کاکہناتھاکہ اگر آج حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں کیا تو تمام مظاہرین ڈی چوک کی طرف جائینگے اور وہاں پر دھرنا دیا ...
  • پی ٹی آئی کوجلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی

    194
    0
    تحریک انصاف کولاہورمیں جلسےکی اجازت نہ ملنےپرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کی لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئے دائرمتفرق درخواست پرسماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی۔جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی رہنما اکمل خان کی متفرق درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نےتحریک انصاف جلسےکی مین درخواست کوسماعت کےلئےمقررکرنےکی ہدایت کردی۔ ...