Author: Omer Zaheer
بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزکیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال
اگست 28, 20241180بجلی کےبھاری بلز،ہوشرباٹیکسزاورتاجردوست اسکیم کےخلاف ملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ جماعت اسلامی اورتاجرتنظیموں کی اپیل پرملک بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کےباعث کاروباری مراکزبندہیں۔شہراقتدارمیں احتجاج کے خدشے کے باعث ریڈ زون کے راستوں کو کنٹینر لگاکربندکردیاگیا۔ اکثریت ہڑتال کےحامی چیمبرگروپس کی جانب سےبھی تاجروں کی ہڑتال اورمطالبات کی حمایت کررہےہیں۔ لاہورتاجربرادری ...ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس: پولیس کاجواب غیرتسلی بخش قرار
اگست 27, 20241240ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیس میں عدالت نےسی پی اوکاجمع کروایاگیاجواب غیرتسلی بخش قراردےدیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں لاپتاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمداکرم کےحواسےدائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ حکومت کی طرف سےاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل جبکہ پٹیشنز کی طرف سےوکیل ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئیں۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی جانب ...توشہ خانہ:بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت،عدالت نےدلائل طلب کرلیے
اگست 27, 20243170توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرعدالت نےنوٹس جاری کرتےہوئےفریقین سےدلائل طلب کرلیے۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ بانی ...سیاسی میدان میں ہلچل:مولانافضل الرحمان چودھری شجاعت کےپہنچ گئے
اگست 27, 20241430سیاسی میدان میں ہلچل:سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان ق لیگ کےصدرچودھری شجاعت حسین کےگھرپہنچ گئے۔دونوں رہنماؤں نےملک میں حالیہ دہشتگردی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ مولانا فضل الرحمان کی چودھری شجاعت حسین کےگھرآمد،دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی۔ دونوں رہنماؤں ...قومی ہاکی ٹیم ادھارکی ٹکٹوں پرچین گئی:صدرپی ایچ ایف کاانکشاف
اگست 27, 20241290صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف )طارق بگٹی نےانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئے قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ادھارکی ٹکٹیں لےکرچین گئے۔ صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف)کاکہناتھاکہ قومی کھیل ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی گرانٹ دیں۔ابھی تک ہاکی کو وہ مقام اور عزت نہیں دی جارہی ...پاکستانی روپےکاوارڈالرمسلسل گراوٹ کاشکار
اگست 27, 20241330ملکی معیشت میں بہتری،ڈالرکی قیمت میں کمی سےروپیہ مزیدمستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.42 روپے سے کم ہوکر 278.32 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 486 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 84 پوائنٹس ...بھارت:بارشوں نےتباہی مچادی،99افرادہلاک،متعدد زخمی
اگست 27, 20241740بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں اب تک99افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔تیز بارشوں کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بارشوں کاسلسلہ ابھی بھی جاری ہےاورگرج چمک کےساتھ مزیدبارش کاامکان ہے۔جس کی وجہ سےریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ...ندایاسرکااپنےبچپن بارےمیں انوکھاانکشاف
اگست 27, 20241100مارننگ شوہوسٹ ومیزبان ندایاسرنےاپنےبچپن کےبارےمیں انوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاکہ میں بچپن سےہی لوگوں کےر شتہ کروادیاکرتی تھی۔ایسےہی میں نےاپنےماموں کی شادی بھی کروائی تھی۔ اس دلچسپ بات بارےندایاسرنےحال ہی میں اپنے شومیں بتایاکےہم اپارٹمنٹ میں رہتے تھے تو مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا، میں امی کو کہتی تھی کہ ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑاضافہ
اگست 27, 20241220عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت81ڈالرفی بیرل سےبھی تجاوزکرگئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔ دوسری جانب عالمی گیس کی قیمت میں بھی 3 فیصد ...ریکوڈک منصوبہ:سعودی عرب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کاامکان
اگست 27, 20241270ملکی معیشت میں بہتری کاامکان ،ریکوڈک منصوبےمیں سعودی عرب کی جانب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری رواں ہفتےمتوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں ہفتے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کامعاہدہ ہونےکاامکان ہے۔اگرسعودی عرب کےساتھ یہ معاہدہ طےپاگیاتوآئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ سے قرض کی منظوری کے لیے معاون ثابت ہوگا جبکہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









