Author: Omer Zaheer
موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
اگست 27, 2024129027 تا 28 اگست کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کےپیش نظراین ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے الرٹ کےمطابق آئندہ 36 سے 48 گھنٹوں میں پنجاب اور سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،این ڈی ایم اے نے متعلقہ ...دہشتگردی کوختم کرنیکاوقت آگیا،افواج کوتمام وسائل مہیاکرینگے،وزیراعظم
اگست 27, 20241510وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اب دہشتگردی کوختم کرنےکا وقت آگیا ہےاور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کوتمام وسائل مہیاکریں گے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاحالیہ دہشتگردی بارےکہناتھاکہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ...قومی اسمبلی اجلاس:اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کابل منظور
اگست 27, 20241460قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات میں ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ گزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےاجلاس میں اسلام آبادبلدیاتی انتخابات ترمیمی بل2024پیش کیا۔اُن کاکہناتھاکہ یہ بل گراس روٹ پر سروسز فراہم کرنے کے لیے لایا جا رہا ...یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
اگست 27, 20241430پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔جسٹس محمد رضا قریشی نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت،سیکٹری کیبنیٹ ڈویژن ،سیکرٹری وزارت قانون،مینجینگ ڈائیریکٹر یوٹیلیٹی سٹورز کو نوٹس جاری ...قلعہ روہتاس: پاکستان کا اہم تاریخی ورثہ
اگست 27, 20244900قلعہ روہتاس پاکستان کے شہر جہلم کے قریب واقع ہے، اسے 16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا اور یہ فوجی قوت اور تعمیراتی شان و شوکت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اسے شیر شاہ سوری، جو سوری سلطنت کے بانی تھے، نے مغل سلطنت کے بڑھتے ہوئے اثر و ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول جاری
اگست 27, 20241370انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےشیڈول کااعلان کردیا،میگاایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 6 اکتوبر کو ہوگا۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاآغازرواں سال 3اکتوبرسےدبئی اورشارجہ میں ہوگا،میگاایونٹ کااختتام 20اکتوبرکوہوگا۔ویمنزورلڈکپ کےمیگاایونٹ میں 10 ٹیموں کو 2گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ’اے‘ میں پاکستان ،بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ...واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف
اگست 27, 20241200واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف،واٹس ایپ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کے ذریعے ویڈیو کالنگ کے تجربے کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس اپ ڈیٹ کا مقصد ویڈیو کالز میں متعدد انٹر ایکٹیو آپشنز فراہم کرنا ہے۔ ویب بِیٹا انفوکے مطابق واٹس ...پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل
اگست 27, 20241730تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ کوسماجی بہبودکامحکمہ مل گیاجبکہ احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا ۔پیرمصورغازی کوماحولیاتی تبدیلی کامعاون خصوصی مقررکردیاگیا۔ سہیل آفریدی کو معاون خصوصی سی اینڈ ڈبلیو اور ...انٹرپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کادائراختیارچیلنج کردیا
اگست 27, 20241700تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کےانٹرپارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی۔تحریک انصاف کی جانب سے وکیل عذیر بھنڈاری اورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر پیش ہوئے۔ وکیل عذیربھنڈاری نےکہاکہ ہم نے چار درخواستیں دائر ...وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
اگست 27, 20241470وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال سمیت حالیہ دہشتگردی کےمعاملات بھی زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نےسیکیورٹی فورسزکےجوانوں کی بہادری اورقربانیوں پرخراج تحسین پیش کیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









