Author: Omer Zaheer
بنگلہ دیش سےعبرتناک شکست :پاکستان کرکٹ کا جنازہ
اگست 26, 20242090امریکہ، افغانستان سے شکست کے بعد بنگلہ دیش سے بھی شرمناک شکست،کپتان کی تبدیلی ۔۔مگر رزلٹ صفر،محسن نقوی کی بڑی سرجری کدھر گئی؟کرکٹ کے downfallکا ذمہ دار کون؟ دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پرخچے اڑا دئیے۔ راولپنڈی میں ...کملاہیرس کی انتخابی مہم میں مزید40ملین ڈالرزجمع
اگست 26, 20242140گزشتہ ماہ صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبر داری کے بعد امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکامیں صدارتی انتخابات کےلئے دونوں جماعتوں کی جانب سےبھرپورانتخابی مہم چلائی جارہی ہے۔جس میں ایک ...مجھےتنہارہناپسندنہیں:ایک ساتھی کی ضرورت ہے، عامرخان
اگست 26, 20242090بالی ووڈکےمسٹرپروفیکشنسٹ عامرخان نےکہاہےکہ مجھے تنہا رہنا پسند نہیں مجھےایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔مجھے دوستی پسند ہے، میں تنہا نہیں ہوں میں اپنی سابقہ بیویوں رینا اور کرن دونوں کے بہت قریب ہوں۔ حال ہی میں بھارتی اداکارعامرخان نےایک شومیں شرکت کی،جہاں پراداکارسےسوال وجواب کئےگئے۔جس پرعامرخان نےاپنی نجی زندگی ...انٹرنیٹ سست روی کامسئلہ:عدالت کااظہاربرہمی
اگست 26, 20241990انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کےمسئلےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اس کا ذمے دار پی ٹی اے ہے یا کوئی اور ہے؟ پچھلے 10 دن کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں، متضاد بیانات ہیں۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹر نیٹ کی سست روی اور فائر وال کی انسٹالیشن کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
اگست 26, 20241820ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.42 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈانڈیکس 230 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ ...پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےفیصلے پر عملدر آمد کیلئے عدالت سے رجوع
اگست 26, 20241250تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل درآمدکےلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کےالیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے۔الیکشن کمیشن کو آزاد ارکان کے وابستگی کے سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا حکم دیا جائے۔الیکشن ...صارفین کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی کرنےکی تیاری
اگست 26, 20241510بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری مکمل کرلی ۔ ڈسکوز کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا اتھارٹی میں درخواست دائرکردی گئی۔درخواست گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی مد میں دائر کی گئی ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اپریل تا ...پی سی بی نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا
اگست 26, 20241640پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزکپ کی ٹیموں کے5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں، ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہونے والا چیمپئنز ون ڈے کپ ہو گا۔ چیئرمین پی ...اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
اگست 26, 20241640مونس الٰہی کےاینٹی منٹی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان ایف آئی اےکاتصدیق کرتےہوئےکہناتھاکہ عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ مونس الٰہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ مونس الٰہی کیساتھ6 اور ملزمان کا شناختی کارڈ بھی بلاک ...190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
اگست 26, 20241770190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









