Author: Omer Zaheer
موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
اگست 26, 20241860وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے موسیٰ خیل میں دہشتگردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی اورواقعےکی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ وزیراعظم نےسانحہ موسیٰ خیل کےشہداکےلواحقین سےاظہارہمدردی کرتےہوئےشہداکےلئےدعامغفرت کی۔ ...اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اگست 26, 20241440اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے تین افسر تبدیل کردیے گئے۔ایڈیشل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ آفتاب احمد کاتبادلہ کردیاگیااُن کوپنجاب سٹاف ٹریننگ کالج کاچارج مل گیا۔ مظہر اقبال کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجن آفس ...امام حسین علیہ السلام کاچہلم آج منایاجارہاہےملک بھرمیں جلوس برآمد
اگست 26, 20241590ملک بھرمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اورشہیدائےکربلاکاچہلم آج انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج مجالس ہونگی اورجلوس برآمدہونگے۔ لاہور: چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد ہوکر اپنے ...یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
اگست 26, 20242210یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب کا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو اس کی واپسی لگ بھگ ناممکن ہوتی ہے یاپھر اس کیلئے کافی انتظار کرنا پڑتا ہے،مگر یہ اے ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ کھٹائی کاشکار:کمیٹیوں کی ملاقات نہ ہوسکی
اگست 26, 20241690تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)کےدرمیان رابطہ ایک بارپھرکھٹائی کاشکارہوگیا۔دونوں جماعتوں کی ذیلی کمیٹیوں میں ملاقات نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کاجادوچل گیا، تحریک انصاف کی کوششوں کے باوجود جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی ذیلی کمیٹیوں کی ملاقات اتوار کو نہ ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااہم اجلاس
اگست 26, 20241850پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قائم کردہ رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس گورنرہاؤس لاہور میں ہوا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں دونوں پارٹیوں کےرہنما شریک ہوئے ۔مسلم لیگ ن کی جانب سےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اورپیپلزپارٹی کی طرف راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی ...آفٹرلائف ٹیکنالوجی :کیا مرحومین سے بات کرنا ممکن ہو گا؟
اگست 26, 20241620کیا آفٹرلائف ٹیکنالوجی کے ذریعے مرحومین سے بات کرناواقعی ممکن ہے؟ورچوئل ریئلیٹی اور اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث اب مرحومین کو ڈیجیٹل دنیا میں زندہ کرنا ممکن ہو گیا۔ اس انڈسٹری کی ٹیکنالوجی کمپنیاں مرحومین کے سوشل میڈیا پوسٹس، ای میلز، ٹیکسٹ میسجز اور صوتی ریکارڈنگ سے ڈیٹا استعمال کرتی ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب:23نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 26, 20241490قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کر لیاگیا23نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈےکےمطابق حکومت نےاسلام آباد کےبلدیاتی انتخابات کےنظام میں تبدیلی کےلئےقانون سازی کافیصلہ کرلیا۔اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
اگست 26, 20241420راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نےتاریخ رقم کردی،پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کوپہلی بارٹیسٹ میچ میں شکست دےکرتاریخ رقم کردی۔ہوم گراؤنڈ پر شاہینوں کی بدترین کارکردگی واضح ہوگئی،صرف30رنزکا ہدف دیا۔بنگلادیش نےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان کو10وکٹوں سے شکست ...پاکستان شاہینزکاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ
اگست 26, 20241640پاکستان شاہینزنےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان شاہینزنےٹاس جیت کربنگلہ دیش اےکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دونوں ٹیموں کےدرمیان تین ون ڈےمیچزکی سیریزکھیلی جارہی ہے۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









