Author: Omer Zaheer
پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
اگست 24, 20241510راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھےروزکاکھیل مکمل ،بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔دوسری اننگ میں قومی ٹیم نے1وکٹ کےنقصان پر23رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کی پہلی اننگ کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 94رنز درکار ہیں،عبداللہ شفیق 12رنز جبکہ کپتان شان مسعود 9رنز کیساتھ کریز ...اداکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کا اظہار کردیا
اگست 24, 20242320پاکستان شوبزانڈسٹری کےمایانازاداکاروہدایتکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کااظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ شوہوسٹ ندایاسرنےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئے۔ اداکاریاسرنواز نےدوران گفتگواپنی اہلیہ کی موجودگی میں ایک انوکھی خواہش کردی،اُنہوں نےکہاکہ میری تو خواہش ہے کہ ہماری حکومت ایسا قانون لائے جس کے تحت بیوی ...غزہ لہولہو:اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آئی، مزید69 افراد شہید
اگست 24, 20242180غزہ میں اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آسکی،48گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید69فلسطینی شہیدہوگئےجبکہ 212افرادزخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری جس میں اب تک ہزاروں مظلوم فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے۔اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہےجس کےباعث غزہ میں ...لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کےقیام کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال
اگست 24, 20242140لاہورمیں پانچ نئی تحصیلوں کی سمر ی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہورکی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سےلیں گئیں۔ پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی ۔صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد نئی پانچ تحصیلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ...مذہب اورغداری کارڈکےبعدپیش خدمت ہے مظلومیت کارڈ ،عظمیٰ بخاری
اگست 24, 20242000وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مذہب اور غداری کارڈ کے بعد مظلومیت کارڈپیش خدمت ہے ۔ علیمہ خان اوررؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل دیتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بھابھی اور نند کے اختلافات فتنہ پارٹی کے وٹس ایپ گروپس میں موضوع بحث بن رہے ہیں،بھابھی اور ...منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص ہسپتالوں کی تعدادمیں اضافہ
اگست 24, 20241800محکمہ صحت نےمنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص ہسپتالوں کی تعداد6سےبڑھاکر9کردی۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ تین نئے ہسپتالوں میں چلڈرن ہسپتال لاہور ، چلڈرن ہسپتال فیصل آباد اور ملتان شامل ہیں۔لاہور جنرل ہسپتال کو منکی پاکس مریضوں کیلئے مخصوص کیا گیا۔مخصوص ہسپتالوں ...کچےکےڈاکوؤں کیلئے حکومت کابڑااعلان
اگست 24, 20241180پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررکردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی ،مطلوب ڈاکوؤں میں شاہد، مجیب ، وہاب، غنی ...سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ
اگست 24, 20241430سندھ حکومت نےسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ کرلیا،کراچی سمیت صوبے کے تیس اضلاع کے سکولوں کے بنیادی مسائل کیلئے فنڈز جاری کردئیےگئے۔ سکول مینجمنٹ کمیٹیز کو فنڈز جاری کردیئے گئے ۔ سکولوں کو 42 کروڑ 51 لاکھ 99 ہزار 755 روپےجاری کردئیےگئے۔ ضلع وسطی کراچی کو 78 لاکھ 81 ہزار 350 ...وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکیلئےرحیم یار خان پہنچ گئیں
اگست 24, 20241810وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکےلئےخود رحیم یارخان پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشیخ زیدہسپتال رحیم یارخان پہنچی،مریم نوازنےکچہ میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی ۔زخمی اہلکاروں میں وسیم ارشد، بلال ، فاروق ، نبیل شہزاد ،زاہد،سعید ، محمد ایوب کے لئے صحت یابی کی دعا ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اگست 24, 20241640سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ سےفی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔سونےکی قیمت میں 1700روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے پرپہنچ گیا۔دس گرم سونے کی قیمت 1457 روپے اضافے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









