• ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی:قومی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی

    193
    0
    ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےپاکستانی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی۔ سترہ رکنی سکواڈعمادبٹ کی قیادت میں اسلام آبادسےچین کےلئےروانہ ہوگا۔محمد ابوبکر آسٹریلیا سے چین پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں گے۔عثمان شیخ اورذیشان اشرف کوچز ہوں گے۔ٹیم منیجرکااعلان ہوناباقی ہے۔ ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی آٹھ ستمبر سے چین ...
  • پشین میں پولیس لائن کےقریب دھماکا:2بچےجاں بحق ،متعدد زخمی

    138
    0
    پشین میں اعلیٰ الصبح پولیس لائن کےقریب دھماکاہواجس کی زدمیں آکردوبچےجاں بحق ہوگئےجبکہ پانچ پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق پشین بم دھماکاپولیس لائن کےقریب بازارمیں ہوا،جس کی آوازدوردورتک سنی گئی۔دھماکےکی زدمیں آکرپولیس لائن کےقریب کھڑی گاڑی بھی مکمل طورپرتباہ ہوگئی۔دھماکہ سےقریبی عمارتوں کوبھی نقصان ...
  • لاہور: حضرت داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

    181
    0
    لاہورمیں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں سالانہ عرس کی مرکزی تقریبات شروع ہو گئیں۔ عرس کی تقریبات کا آغاز قاری سید صداقت علی نے تلاوت کلام پاک سےکیا ۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ڈپٹی ...
  • قومی کرکٹرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد

    155
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد،کھلاڑی کومبارکبادملنےکاسلسلہ جاری۔ فاسٹ بولرشاہین آفریدی کے بیٹے کی ولادت آج صبح ہوئی،شاہین آفریدی کو آج صبح اسٹیڈیم پہنچتے ہوئے راستے میں بیٹے کی ولادت کی خبر ملی۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اور پی سی بی بورڈ کےممبران نےشاہین آفریدی ...
  • حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ: ممبران کو ہدایت جاری

    179
    0
    حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔اس حوالےسےممبران کوبھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے28اگست کوپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔اس حوالےسےاراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کوخصوصی طورپرہدایت کی گئی ہےکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنائی جائے۔ ذرائع کےمطابق اراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کومشترکہ اجلاس کےبارےمیں ...
  • ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہید پولیس اہلکاروں کامقدمہ درج

    188
    0
    ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدبارہ پولیس اہلکار وں کامقدمہ دوبڑےگینگزکےخلاف تھانہ ماچھکہ میں درج کرلیاگیا۔ مقدمہ میں کوش سیلرا اور اندھڑ گینگ کے 131 جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے ، مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں دہشتگردی ،قتل، اغوا سمیت ...
  • ایران:بس حادثےمیں جاں بحق زائرین کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

    227
    0
    ایران میں بس حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےزائرین کی میتیں اورزخمیوں کوپاکستان پہنچادیاگیا۔ ایران کےشہریزدمیں تین روزقبل پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے سے تقریباً35افرادجاں بحق ہوگئےتھےاورمتعددزخمی بھی ہوئے تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر ایران سے سپیشل طیارہ سی ون تھرٹی جاں بحق افرادکی میتیں اورزخمیوں کولےکرسندھ ...
  • آئی فون صارفین رہیں خبردار ۔۔۔ نیا بگ تیار

    173
    0
    آئی فون صارفین ہو جائیں خبردار، ہوشیار ،ڈیوائس کو کریش کرنیوالا نیا سافٹ ویئر بگ(bug) تیار، صرف 4 حروف ٹائپ کرنے پر موبائل فون ناکارہ ہو سکتا ہے ۔ ٹیک کرنچ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئی او ایس میں ایک ایسا بگ سامنے آیا ہے جس میں ...
  • الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا

    153
    0
    الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہورہائیکورٹ نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم دو صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریری حکم کےمطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ۔اٹارنی ...
  • پنجاب میں مزیدبارشیں:پی ڈی ایم کاالرٹ جاری

    169
    0
    پنجاب بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم نےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کا نیا سپیل 25 اگست سے شروع ہو گا۔ 25 سے 29 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔لاہور ، گجرانوالہ، راولپنڈی ،سرگودھا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور ...