Author: Omer Zaheer
پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:کھانےکاوقفہ، بنگلہ دیش نے389رنزبنالیے
اگست 24, 20241430پہلے ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزکھانےکےوقفےتک بنگلہ دیش نےاپنی پہلی اننگزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 389 رنز بنا لیے۔ مشفیق الرحیم 101 رنز اور مہدی حسن میراز 17 رنزکیساتھ کریز پر موجود،مشفیق الرحیم کی یہ 11 ویں ٹیسٹ سنچری ہے،بنگلہ دیش کو پاکستان کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 59 رنز ...بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
اگست 24, 20241720امیربالاج ٹیپوقتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شادباغ لےجارہی تھی کہ راستےمیں ملزم کے ساتھیوں نے سی آئی اے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس ذرائع کےمطابق فائرنگ کےنتیجےمیں ملزم احسن شاہ گولیوں کی ...حکومت کیلئے خطرےکی گھنٹی:جےیوآئی اورپی ٹی آئی میں قربتیں بڑھنےلگیں
اگست 24, 20241800تحریک انصاف کےوفدکی سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)میں رابطےبحال ہوناشروع ہوگئے۔گزشتہ رات تحریک انصاف کاوفدچیئرمین پی ٹی آئی کی سربراہی میں مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقات کےلئے پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی طرف ...پنڈی ٹیسٹ تیسراروز:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
اگست 23, 20241680راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرےروزکےاختتام پرپاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم نے5وکٹوں کےنقصان پر316رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں تیسرےدن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں5وکٹوں کےنقصان پر316رنز بنائے لیے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شادماں اسلام 93رنز بنا کر آؤٹ ...پولیس اہلکاروں کی شہادت:وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان
اگست 23, 2024910پولیس اہلکاروں کی شہادت پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی 1کروڑروپیہ قیمت رکھ دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرکچے کے خطرناک ترین(ہائی ویلیو ٹارگٹ )ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقررکردی گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے گرفتاری پر پچاس ...مریم نورکےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ کومبارکباددینے کا سلسلہ جاری
اگست 23, 20241480پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مریم نورکےہاں پہلےبچےکی پیدائش ہوئی ہے،اداکارہ نےاپنےاہلخانہ اورمداحوں کوسوشل میڈیاکےذریعے یہ خبردی۔ اداکارہ مریم نورنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ خوشی کی خبرشیئرکرتےہوئےساتھ میں بچےکانام بھی بتادیا۔ اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں بچے کی پیدائش سے قبل کروایا گیا فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں ...محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارشوں کی نویدسنادی
اگست 23, 20241060محکمہ موسمیات نے 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا،25 سے 29 اگست کے دوران کراچی ،ٹھٹھہ ،بدین، سجاول، عمر کوٹ، مٹھی ،میر پور خاص ...ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت
اگست 23, 20241070وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کےبعدمسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےدرمیان پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں کی قائم کردہ قائم مشترکہ کمیٹی کااجلاس 25اگست کوگورنرہاؤس لاہورمیں طلب کرلیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، مریم اورنگزیب ، ملک احمد خان شریک ہوں ...پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ،ترجمان وزارت صحت
اگست 23, 20242000ترجمان وزارت صحت نےکہاکہ پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ ہواہے۔ ترجمان وزارت صحت کاکہناتھاکہ کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ آیا تھا ،پشاور ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک نے علامات ظاہرہونےپرمریض کوبروقت ہسپتال منتقل کیا ، جس کا ایم پاکس ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ کوارڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ...تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے ،وزیر خزانہ
اگست 23, 20242290وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں سےٹیکس وصولی کےلئے حکومت پرعزم ہے،تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاصحافیوسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ کمرشل بینکوں سےفنڈز کی فراہمی کےلئے مثبت بات چیت ہوئی،بین الاقومی ایجنسیوں کیجانب سےریٹنگ بہترہونےسےکمرشل بینکوں کاردعمل مثبت ہے،دبئی اسلامک اور المشرق بینک سے بات چیت جاری ہے،گزشتہ ہفتے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









