Author: Omer Zaheer
جلسہ ملتوی:بانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی
اگست 23, 20241240اسلام آبادمیں تحریک انصاف کاجلسہ ملتوی ہونےپربانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی۔ رات گئےتحریک انصاف کورکمیٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےجلسہ ملتوی کرنےسےمتعلق کورکمیٹی کواعتمادمیں لیا۔ ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی نےاسلام آبادجلسےمیں انتشارپھیلنےکےخدشہ کااظہارکیا۔کپتان نےجلسہ ملتوی کرنےکی ہدایات دیں۔عمران خان نے کہا کہ مذہبی جماعتوں ...وزیراعظم اوربلاول بھٹوکی ملاقات کی اندرونی کہانی
اگست 23, 20241920وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات گزشتہ رات کواسلام آباد میں ہوئی تھی۔جس میں اہم فیصلےبھی کئے گئے۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت بارےخدشات پروزیراعظم شہبازشریف نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ ...راولپنڈی ٹیسٹ:دوروزکاکھیل مکمل:بنگلہ دیش نے 27رنزبنالیے
اگست 23, 20241290راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف 6وکٹوں کےنقصان پر447رنزپراننگزڈکلیئرکردی۔جواب میں مہمان ٹیم نےدوسرےروزکےاختتام تک 27رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں27 رنز بنائے تھے اورآج تیسرےدن کےکھیل میں اب تک ...اوریامقبول جان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اگست 22, 20242750معروف کالم نگاروتجزیہ کاراوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےاوریامقبول کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ضلع کچہری لاہورمیں اوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ میں مقدمہ کےمعاملےپرسماعت ہوئی۔ عدالت میں ا و ریامقبول جان کی طرف سے وکیل علی اشفاق پیش ہوئے۔ ایف آئی اےپراسیکیوٹرنےاوریامقبول ...ایرانی پارلیمنٹ نےنومنتخب کابینہ کی منظوری دیدی
اگست 22, 20241750ایرانی پارلیمنٹ نےصدرمسعودپزیشکیان کی 19رکنی کابینہ کی منظوری دےدی۔کابینہ میں ایک خاتون وزیربھی شامل ہے۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کی 12ویں پارلیمنٹ کے288ممبران ہیں،جنہوں نےایران کی 14ویں حکومت کی نامزکابینہ کی منظوری دی ،اس دوران ایران کےنومنتخب صدرمسعودپزیشکیان نےایک ہی ہفتےمیں دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے سامنے نامزد وزراء کے حق میں ...عامرخان اورسلمان خان ایک بارپھرجلوہ گر ہونےکو تیار؟
اگست 22, 20241630بالی ووڈاسٹارعامراوردبنگ اداکارسلمان خان 30سال بعدپھرایک ساتھ کام کرنےکوتیار؟وائرل پوسٹ نےمداحوں کوتجسس میں مبتلاکردیا۔ بھارتی اداکارعامرخان پروڈکشن ہاؤس کی جانب سےبالی ووڈ میں بھائی جان کےنام سےشہرت حاصل کرنےوالےاداکارسلمان خان کی پوسٹ پر ایکس سابق (ٹویٹر)پرردعمل دیاگیا،جس کےبعددونوں اداکاروں کےمداح خوشی نہال ہوگئے۔ سلمان خان نے سال 2010 میں سماجی ...26اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 20241790پنجاب حکومت نےداتاگنج بخش ہجویری المعروف داتاصاحب کےسالانہ عرس کےموقع پرڈسٹرکٹ لاہورمیں تعطیل کااعلان کیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار لاہور میں مقامی چھٹی ہوگی۔ ڈسٹرکٹ لاہور سے منسلک تمام دفاتر میں مقامی تعطیل ہوگی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت گرفتاری کےبعدرہا
اگست 22, 20241270اسلام آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سےاحتجاج کرنےپرپولیس نےرہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاتھاجس کے بعد پولیس نے رہائی کادعویٰ کیامگرشیرافضل مروت کومبینہ طورپرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے۔ دارالحکومت اسلام آبادکی پولیس نےتحریک انصاف کےممبراسمبلی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاہے۔بتایاگیاہےکہ پولیس نےشیرافضل مروت کوتھانہ گولڑہ منتقل کر دیا۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے ...سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
اگست 22, 20241080سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکارجحان برقرار،سونافی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکااضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 61 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 ...اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اگست 22, 20241930اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین پرفائرنگ کردی جس سےدوبچےموقع پرہی جان کی بازی ہارگئےجبکہ فائرنگ کےنتیجےمیں پانچ بچےزخمی بھی ہوئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق واقعےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









