Author: Omer Zaheer
سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
جولائی 24, 20241850پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ میں بھی سمجھتی ہوں ریاستی جماعت پر پابندی نہیں لگانی چاہیےلیکن سیاسی جماعت اور دہشت گرد جماعت میں فرق ہوتا ہے۔ سینئرصوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ یہ معاملہ سیاسی نہیں ریاستی ہےیہ اہم معاملہ ہے بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا کہ نو ...لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا
جولائی 24, 20241380اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں لارجر بنچ تشکیل دیا گیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر بھی لارجر بنچ کا حصہ ہوں گے۔ لارجر بنچ 30 جولائی سے لاپتہ افراد کے ...دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے؟
جولائی 24, 20241940پاکستان میں مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی کراچی سےکشمیر تک ہر جگہ لوگوں کو بارش کا انتظار رہتاہے،مگربہت کم لوگ جانتے ہیں کہ دنیامیں ایک مقام ایسا بھی ہے، جہاں ہر سال دنیا بھر کی نسبت سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔ جی ہاں یہ مقام امریکا یا ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 24, 20241900صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک دن کمی کےبعدپھربڑااضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت ...وفاقی کابینہ کااجلاس:پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ نہ ہوسکا
جولائی 24, 20241850وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں تحریک انصاف پرپابندی کازیرغورنہیں آئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں دوست ممالک کے سرمایہ کاروں کو ویزا فری داخلہ دینے کے لئے وزارت داخلہ کی سمری منظورکرلی گئی۔سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے دوست ممالک ...ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
جولائی 24, 20241540ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی20 ویمن ایشیا کپ میں10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔ خواتین کی قومی ٹیم میں گل فیروزا اور منیبہ علی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں دو سنچریوں کی شراکت کرنیوالی پہلی پاکستانی جوڑی ...ایپل کا سستا ترین آئی فون زیادہ طاقتور ہوگا
جولائی 24, 20241540ایپل کے آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ ایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا۔ ایپل کی جانب سے نئے اور سستے آئی فون ایس ای سیریز کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا ہے۔آئی فون ایس ای 4 کے حوالے سے ...عمرایوب پردھاندلی کاالزام:الیکشن کمیشن نےرپورٹ طلب کرلی
جولائی 24, 20241800قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب پردھاندلی سےجیتنےکاالزام،الیکشن کمیشن نےڈی آراوسےرپورٹ طلب کرلی۔ رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف مخالف امیدواربابرنوازنےالیکشن کمیشن میں دھاندلی کی درخواست دےدی۔جس پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ بابر نوازکی طرف سےوکیل ضیاالرحمان الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزارضیاالرحمان نےموقف اپنایاکےانتخابات میں دھاندلی ہوئی ،الیکشن کالعدم ...حکمران جماعت ن لیگ کابڑافیصلہ
جولائی 24, 20241980حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپارٹی پالیسی کےلئےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کرانے کےلئےفیصلہ کیاگیاہے۔ وزیراعظم شہباز اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جلد بیٹھک ہوگی۔وفاقی وصوبائی حکومت ایک ہی موقف کو لیکر چلیں گی۔مختلف ایشوز پر ن لیگ کی دونوں حکومتوں کا ایک موقف ...کٹھمنڈو:ٹیک آف کےدوران طیارہ پھسل کرتباہ،18افرادہلاک
جولائی 24, 20242820کٹھمنڈوایئرپورٹ پرٹیک آف کےدوران چھوٹاطیارہ رن وےپرپھسل کرتباہ ہوگیاحادثےمیں 18افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےوقت عملہ سمیت طیارےمیں 19مسافرسوارتھےجن میں سے18موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےفوری بعدطیارےمیں آگ بھڑک اٹھی اوردیکھتےہی دیکھتےآگ نےسارےطیارےکواپنی لپٹ میں لےلیا،فوری طورپرریسکیوکارروائیاں کی گئیں مگرناکامی رہی۔ غیرملکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









