• بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:اڈیالہ جیل سےبڑی گرفتاری

    259
    0
    بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کےالزام میں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے بعد جیل کے ایک اور افسر کے گر دگھیرا تنگ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سیکیورٹی اداروں نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے پوچھ گچھ مکمل کر لی،سیکیورٹی اداروں نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کا موبائل ...
  • آرمی چیف کاجشن آزادی پرریٹائرڈفوجیوں کےعزازمیں استقبالیہ

    179
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجشن آزادی کےموقع پرسابق فوجیوں کےاعزازمیں استقبالیہ دیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف کی جانب سےدئیے گےعشائیہ میں ریٹائرڈافسران اورجوانوں نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔آرمی چیف نے ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی لگن اور ...
  • موسم گرماکی تعطیلات ختم:تعلیمی سرگرمیاں شروع

    300
    0
    موجیں ختم ہوگئی،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سےتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری سکولزہفتےمیں 5روزکھلیں گے،ہفتےمیں د وروزہفتہ اوراتوارکی چھٹی ہوگی۔مرد اساتذہ پیر سے جمعرات صبح 8 سے دوپہر 3 بجے تک سکولز میں رہیں گے جبکہ خواتین اساتذہ کو ڈھائی بجے ...
  • عدنان سمیع ایک بارپھراپنی آوازکاجادوچلانےکیلئے تیار

    241
    0
    عدنان سمیع خان کی نوسال بعدبالی ووڈ میں ایک بارپھرواپسی ،گلوکارنےدوبارہ اپنی آوازکاجادوچلانےکےلئےتیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق گلوکارواداکارعدنان سمیع خان بالی ووڈکی فلم ’قصور‘میں اپنی آوازمیں گاناگائیں گے۔ عدنان سمیع خان کے ساتھ بھارتی گلوکارہ پائل دیو بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ گلوکار عدنان سمیع خان کے رومینٹک گانے ...
  • نئی تحقیق: کینسر مرض کی اہم وجہ معلوم ہوگئی

    162
    0
    دنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین نے کینسر کی ایک بڑی وجہ موٹا پاقرار ...
  • روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑا

    179
    0
    انٹربینک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی 6 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 102 پوائنٹس کی ...
  • پاکستان کا 77 واں یوم آزادی : ملک بھر میں تقاریب

    309
    0
    پاکستان کا ستترواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے اور ملی نغموں کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔ سرکاری و نجی عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ 14 اگست کو صبح کا آغاز 21 توپوں کی سلامی ...
  • پنجاب اسمبلی کی مزید4قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب

    177
    0
    پنجاب اسمبلی کی مزیدچارقائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا۔اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عمران اکرم قائمہ کمیٹی برائےS&GAD کے چیئرمین منتخب ،ممبر صوبائی اسمبلی محمد اکبر حیات حراج قائمہ کمیٹی برائے پبلک پروٹیکشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ممبر صوبائی اسمبلی رانا افضال حسین قائمہ کمیٹی ...
  • حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ

    151
    0
    حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کرنےکابڑافیصلہ،نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ پاسپورٹ رولزمیں ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا۔کسی بھی نیشنل بنک میں پاسپورٹ کی تمام کٹیگریز کی فیس جمع کرائی جا سکے گی۔ رولز میں ترمیم کی ...
  • امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک زلزلےسےلرزاُٹھے

    218
    0
    امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ زلزلےکی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی شدت چاراعشاریہ چارریکارڈکی گئی،جوکہ امریکی ریاست لاس اینجلس سمیت جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کئےگئے۔ جنوبی شہر پاساڈینا میں بھی 4.4 شدت کے زلزلے کے ...