Author: Omer Zaheer
ودہولڈنگ ٹیکس،فلورملزکا10جولائی کوہڑتال کااعلان
جولائی 8, 20241720ودہولڈنگ ٹیکس کےنفاذکےخلاف فلورملزانڈسٹری نے10جولائی کوملک بھرمیں ہڑتال کااعلان کردیا۔ وفاقی بجٹ منظورہونےکےبعدمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیا۔بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمارسےعوام کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونےلگا۔حکومت نےفلورملزاورہول سیلرزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیاہے،جس کےخلاف احتجاج کرتےہوئےفلورملزنے10جولائی سےفلورملزانڈسٹری نے ہڑتال کااعلان کردیاہے۔ ذرائع کےمطابق10جولائی کوہڑتال کی صورت میں ملک بھرکی 1500 فلور ملز ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
جولائی 8, 20242230وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گےوفاقی کابینہ اجلاس میں وزارتوں کی سمریز منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی۔ کابینہ مختلف وزارتوں اور محکموں کے ایجنڈے پر غور کرے ...عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست مسترد
جولائی 8, 20242460روالپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت نےواٹس ایپ پربیٹوں سےبات کرانےکی عمران خان کی درخواست مستردکردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست پرسماعت انسداددہشت گردی کی عدالت کےجج ملک اعجازآصف نےکی۔ جیل انتظامیہ کی جانب سےدرخواست پرجواب داخل کرایاگیاجس میں کہا گیاکہ جیل مینیوکےمطابق ...ٹربیونلز کا معاملہ:سپریم کورٹ کی خصوصی ہدایات جاری
جولائی 8, 20242370ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ اورالیکشن کمیشن کوبامعنی مشاورت کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔ 8الیکشن ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کی اپیل کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہاگیاکہ الیکشن کمیشن اورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کادفتردونوں آئینی ادارےہیں، دونوں آئینی ادارے قبل احترام ہیں۔دونوں آئینی ادارےبا معنی مشاورت کریں تو معاملہ ...اپنی مرمت خود کرنیوالے سولر پینلز کی تیاری میں اہم پیشرفت
جولائی 8, 20242180ایسے سولر پینلز تیارکرنے کا دعویٰ سامنے آ گیا، جو اپنی مرمت خود کرسکیں گے۔ماہرین ایسا طریقہ کار تشکیل دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جس سے پیرووسکائٹ(Perovskite )سولر سیلز خود کو ٹھیک کر سکیں گے۔ خود کو ٹھیک کرنیوالے میکنزم سے سولر سیلز کی افادیت بڑھنے کیساتھ لائف ٹائم ...صارفین کیلئےایکس(ٹوئٹر)میں نئی تبدیلی کی تیاری
جولائی 8, 20241390دنیا بھر میں مقبول سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) میں ایک نئی تبدیلی لانے کی تیاری کرلی گئی۔ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھی تصدیق کردی ۔ ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق ایکس کے ٹائم لائن ڈیزائن کو تبدیل کیا جائے گا۔ ایکس انتظامیہ کا منصوبہ ہے کہ صارفین کے ...پی اےسی کی سربراہی،سنی اتحادکونسل ڈٹ گئی
جولائی 8, 20241110پارلیمنٹ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےمعاملےپرحکومت اورسنی اتحادکونسل کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار،سنی اتحادکونسل شیخ وقاص اکرم کےنام پرڈٹ گئی جبکہ حکومت نےچارنام مانگےتھے۔ پارلیمنٹ کی اہم ترین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کامعاملہ حل نہ سکا۔ مسلم لیگ ن کےچیف وہپ طارق فضل چودھری اوررہنماسنی اتحادکونسل ملک عامرڈوگرکےدرمیان حالیہ ...محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات،حکومت نےفوج تعینات کردی
جولائی 8, 20241230محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کےپیش نظروفاقی حکومت نے ملک بھرمیں جلوسوں کیلئےفوج تعیناتی کی منظوری دےدی۔ صوبوں کی درخواست پرفوج کوئیک رسپانس فورس کےطورپرتعیناتی کی منظوری دی گئی۔ وفاق کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق فوج کتنی تعداد میں اور کہاں کہاں تعینات ہوگئی یہ فیصلہ صوبےخودکریں گے۔فوج کی ...کردار کاپی کرنےاورکریڈٹ نہ دینےپرتوقیرناصرکاشاہ رخ سےشکوہ
جولائی 8, 20241930پاکستان کےسینئراداکارتوقیرناصرنےشکوہ کرتےہوئےکہاہےکہ بالی ووڈکےکنگ خان نےاپنی مشہورفلم میں میراکردارکاپی کیااورکریڈٹ بھی نہیں دیا۔ ایک انٹرویوکےدوران اداکارتوقیرناصرکاکہناتھاکہ بالی ووڈکےاداکارشاہ رخ خان اکثروبیشترمیرےکام کی تعریف کرتےہیں اورلوگوں کےذریعے مجھےسلام بھی بھیجواتےہیں۔کنگ خان بذات خودبہت اچھےاداکارہیں۔ اداکارکامزیدکہناتھاکہ بھارتی اداکارشاہ رخ خان نےفلم’’کبھی الوداع نہ کہنا‘‘میں میراکردارکاپی کیا،میں نے یہ کردارپاکستانی ڈارمہ’’پرواز‘‘میں اداکیاتھا۔شاہ ...آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا
جولائی 8, 20241730آئندہ سال پاکستان میں ہونےوالی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےگزشتہ ہفتےچیمپئنزٹرافی کےشیڈول کااعلان کیاتھا۔جس کےمطابق میگاایونٹ کاآغاز19فروری سےہوکر9مارچ کواختتام ہوناہے،چیمپئنزٹرافی کےسارےمیچزپاکستان میں ہی شیڈول ہے۔ روایتی حریف پاک بھارت کی ٹیموں کا ٹاکراسمیت بھارت کےتمام گروپ میچزلاہورمیں ہی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









