Author: Omer Zaheer
حکومتی مذاکراتی پیش کش پرعمرایوب کاردعمل
جولائی 29, 20241950حکومتی مذاکراتی پیش کش پرردعمل دیتےہوئےقائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ فائروال ہمارے لیے لگائی جارہی ہے یہ ان کے خلاف استعمال ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہناتھاکہ ہمارا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے چھ پارٹیوں کا اتحاد ہے،حکومت سے جوبھی بات ہوگی وہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ...عوام پربجلی بم گررہےہیں،کوئی دادرسی کرنیوالانہیں،حافظ نعیم
جولائی 29, 20241660امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ عوام پر بجلی کے بمب گر رہے ہیں،کوئی عوام کی داد رسی کرنے والا نہیں ہے،لوگ سمجھتے ہیں جو حکومت نے طہ کر لیاوہی ہو گا۔ راولپنڈی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے مرکزی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا آج اس دھرنے کو چار ...چیٹ جی پی ٹی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا
جولائی 29, 20242390چیٹ جی پی ٹی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا۔دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو اب سرچ جی پی ٹی کابراہ راست مقابلہ کرنا ہو گا۔ دنیا بھر میں گوگل سرچ انجن کے کروڑوں صارفین ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کامقابلہ کرنے میں ناکام ...جسٹس طارق مسعوداورجسٹس مظہرعالم نے ایڈہاک جج کاحلف اٹھالیا
جولائی 29, 20241460جسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نےبطورایڈہاک جج حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا،تقریب حلف برداری میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز شریک ہوئے۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان لاء افسران، وکلاء و ...خواتین سےبدسلوکی:لیاقت بلوچ کاردعمل
جولائی 29, 20242830جماعت اسلامی کی خواتین سےبدسلوکی پرلیاقت بلوچ نےسخت ردعمل دیتےہوئےکہاکہ خواتین کےساتھ حکومت کےرویےپرمذمت کرتےہیں۔ لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے،صوبہ پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکا ہے ،احتجاج ہماراآئینی جمہوری حق ہے۔ لیاقت بلوچ کامزیدکہناتھاکہ پنجاب پولیس بسیں واپس کرے ۔حکومت پنجاب خواتین کو روالپنڈی دھرنے میں ...جماعت اسلامی کی خواتین کاملتان روڈپردھرنا
جولائی 29, 20242100جماعت اسلامی کی خواتین نےمنصورہ ملتان روڈپردھرنادےدیا۔ جماعت اسلامی کی خواتین نےراولپنڈی کےدھرنےمیں شرکت کرنی تھی جس کےلئےوہ بسوں میں سوارہوکرراولپنڈی جاناچاہتی تھیں،پولیس نےجماعت اسلامی کی خواتین کوراولپنڈی جانےسےر وک دیا۔پنجاب پولیس نے خواتین کو بسوں سے زبردستی اتارا بسیں تھانہ چوہنگ لے جا کر بند کر دیں۔جس پراحتجاج کرتےہوئےجماعت ...ایڈہاک جج تعیناتی:(ر)جسٹس مظہر عالم میاں خیل پھررضامند
جولائی 27, 20241990جسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر ایک بارپھررضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کیلئے ایڈہاک جج تعینات کرنے کی سفارش کی تھی ،صدر مملکت دونوں ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کےکاغذات نامزدگی جمع
جولائی 27, 20242110کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما کی حمایت کےبعد59سالہ کملاہیرس نےصدارتی الیکشن میں حصہ لینےکےلئےباضابطہ دستخط شدہ کاغذات جمع کرادیے۔امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ...ہمیں اپنی کارکردگی میں بہتری لانےکی ضرورت ہے،نداڈار
جولائی 27, 20242430پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نداڈارنےکہاہےکہ ہمیں اپنی فٹنس ،بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کےسیمی فائنل میں سری لنکاسےشکست کےبعدقومی ٹیم کی کپتان نداڈارنےدمبولامیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ افسوس تو ظاہر ہے کہ ہم میچ کو آخری گیند تک لے کر ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
جولائی 27, 20241240مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار 478 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









