Blog
کیاسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس پاکستانی صارفین کی پریشانی دور کرپائے گی؟
جنوری 17, 20251460ایلن مسک کی ’’ سٹارلنک‘‘ پاکستان لینڈنگ کےلئے تیار،کروڑوں گھریلو اور کمرشل صارفین سٹارلنک کی سروسز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔امریکہ کے معروف بزنس مین ایلن مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ ...سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا نیاشاہکار،ایلن مسک کو ٹکر دینے کیلئے چینی کمپنی میدان میں آگئی
جنوری 17, 20251910ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹریشن کے بعد لائسنس کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے، لیکن ایلن مسک کو ٹکر دینے کےلئے چین کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال سزا پرپی ٹی آئی کاردعمل
جنوری 17, 20251540قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں آج ایک سیاہ دن ہے ،سینیٹرشبلی فرازبولےملک میں قانون اورآئین کی بالادستی نہیں ہے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال کی ...حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں،فیصل واوڈا
جنوری 17, 20251670سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئےاپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ جوکہہ رہےہیں غلط ہورہاہےان میں سےجووزیرتھےوہ بھی کہہ رہےہیں غلط ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا،طلال چودھری
جنوری 17, 20252360رہنمان لیگ طلال چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا۔ رہنمان لیگ وسینیٹرطلال چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نے2بارعدالت اورجج پراعتمادکااظہارکیا،پی ٹی آئی نےبھی کہاتھاکہ فیصلے کااثرمذاکرات پرنہیں پڑےگا،پی ...190ملین پاؤنڈریفرنس کیخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،فیصل چودھری
جنوری 17, 20251880فیصل چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےفیصل چودھری کاکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ایک بھی ثبوت نہیں تھا،نیب ایک آلہ کاربن چکاہے،نیب کی تحقیقات فراڈہے۔ ...امریکی تاریخ کی خوفناک آگ کی تباہ کاریاں،26افرادہلاک،متعددلاپتہ
جنوری 17, 20251800امریکی تاریخ کی خوفناک آتشزدگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں،آگ میں جھلس کر26افرادہلاک جبکہ 31لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں10روزقبل لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ ...سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونیوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری حل
جنوری 17, 20251430اےاےای ون سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونےوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کامسئلہ حل ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کاکہناہےکہ انٹرنیٹ سروسزاب مکمل طورپربحال ہیں اوربراؤزنگ ہموارہے،پی ٹی سی ایل نےاضافی ...پنجاب میں دھنداندھادھند،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند
جنوری 17, 20251470پنجاب کےمختلف شہروں میں دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےسےموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند،لاہورملتان موٹروےایم3پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی جبکہ موٹروےایم4پرپنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک ...پی ٹی آئی کاوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ
جنوری 16, 20251510تحریک انصاف نےوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ کردیا۔ اسلام آبادمیں حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کاتیسرادورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہوا۔ حکومتی کمیٹی میں عرفان صدیقی، رانا ثنا اللہ، خالد مقبول صدیقی، فاروق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















