Blog
سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی
جنوری 18, 20254140سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی ۔محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید ...موسم سرما میں صحرائے تھر سیاحوں کا مرکز بن گیا
جنوری 18, 20251430موسم سرما میں صحرائے تھر سیاحوں کا مرکز بن گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق موسم سرما میں صحرائے تھر سیاحوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مقام بن جاتا ہے۔ سرد راتیں ہوں ...کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی
جنوری 18, 20251730طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات کے نتائج سے غیر ...اے آئی سمارٹ آئینہ متعارف، جو صحت کا تجزیہ کرسکتا ہے
جنوری 18, 20251640دنیا کا پہلا سمارٹ آئینہ متعارف، جو صحت کا تجزیہ کرسکتا ہے۔ لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران فرانسیسی کمپنی وتھنگز Withings نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس، اے آئی ...امریکہ:آتشزدگی سےبڑی تباہی ،27افرادہلاک،متعددلاپتہ
جنوری 18, 20251010امریکہ میں آتشزدگی سےبڑی تباہی ،آگ میں جھلس کر27افرادہلاک جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں11روزقبل لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا، تیزہواؤں کےباعث آگ ...بھارتی اداکارامان جیسوال ٹریفک حادثےمیں ہلاک
جنوری 18, 20251310بھارتی ٹی وی انڈسٹری کےنوجوان اداکارامان جیسوال ٹریفک حادثےمیں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق 23سالہ بھارتی ٹی وی اداکارامان جیسوال گزشتہ روزممبئی میں ٹریفک حادثےکاشکارہوگئے۔ جمعےکی سہ پہر 3:15 بجےہل پارک روڈ ...نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی جگہ تبدیل
جنوری 18, 20251520نومنتخب امریکی صدرڈ ونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی جگہ تبدیل کردی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیدسردی کےباعث نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈورہوگی،20جنوری کوکم سےکم ...پنجاب میں دھندکاراج برقرار،موٹرویزبند،فلائٹ شیڈول متاثر ،ریلوے کا پہیہ رک گیا
جنوری 18, 20251440پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزپرٹریفک معطل ،فلائٹ شیڈول متاثرہونےاورریلوےکاپہیہ رک جانےسےمسافروں کومشکلات کاسامنا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکےمطابق موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک دھند کےباعث بند،موٹروےایم3پرفیض پورسےدرخانہ تک دھندکےباعث ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کو14سال ،بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزا
جنوری 17, 20253030190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنادیاگیا بانی تحریک انصاف عمران خان کو 14 سال جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزاسنائی گئی۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےاڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کامحفوظ فیصلہ ...جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےدونام فائنل
جنوری 17, 20251410جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےچارمیں سےدوناموں کوفائنل کرلیاگیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقدہوا اجلاس میں اسلام آباد اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















