Blog
جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی غزہ میں خوشی کی لہر
جنوری 20, 20251420جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی غزہ میں خوشی کی لہر،ہرطرف جشن کاسماں ،لوگوں کے مرجھائےہوئےچہرئےخوشی سےمہک اُٹھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی فلسطینیوں کی بڑی تعدادباہرنکل آئی،گلی ...ہم امریکہ کوبدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سےنجات دلائیں گے،ڈونلڈٹرمپ
جنوری 20, 20251770نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم امریکہ کوبدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سےنجات دلائیں گے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاتقریب حلف برداری سےقبل وکٹری ریلی سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ہم جیت گئے،ہم جیت گئے،ہم اپنےملک کوپہلےسےکہیں ...پاکستان ریلویز کا مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
جنوری 20, 20251430ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نےٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے تیاریاں تیز کردیں۔ ریلوے ہیڈ ...دنیا کا سب سے مہنگا سکول ، کتنی فیس اور کیاکیا سہولیات ہوں گی؟
جنوری 20, 20253010شعبہ تعلیم میں نیا انقلاب برپا، دنیا کا سب سے مہنگا سکول کہاں بنایا جا رہا ہے؟سکول میں کیا کیا سہولتیں اور کتنی فیس ہو گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پرائیوٹ سکولز ...پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری: دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا
جنوری 20, 20251880پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا۔کیا پاکستانی معیشت کیلئے یہ دریا جیک پاٹ ثابت ہوسکتا ہے؟ تازہ ترین سروے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا۔ قدیم ...ترکیہ :غار کو تراش کر تعمیر کردہ شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جنوری 20, 20251830ترکیہ میں غاروں کو تراش کر تعمیر کیا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ترکیہ کے علاقے کیپاڈوشیا میں غاروں کو تراش کر بنایا گیاشاندار تعمیراتی شاہکاریوناک ایولیری( Yunak ...ایپل اپنے صارفین کیلئے کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟
جنوری 20, 20252670آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر، آئی او ایس 18.3 کی حتمی لانچ رواں ماہ کے آخر میں متوقع ،ایپل نئی اپ ڈیٹ میں کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟تفصیلات ...عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
جنوری 20, 20251800مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر ڈاکٹر سیف نےکہاہےکہ عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ 190 ملین پاؤنڈ کے حوالے سے برطانوی ...پہلاٹیسٹ :پاکستان نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی
جنوری 20, 20251800پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو127 رنزسےشکست دےکرسیریزمیں 0-1واضح برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز: ملتان میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےتیسرےروزکھیل کاآغاز کیا توسعودشکیل بغیرکسی سکورکےآؤٹ ہوگئےاُن کےآؤٹ ہوتےہی دیگرکھلاڑی بھی کریزپرزیادہ ...ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں کامذاکرات میں بانی پی ٹی آئی پرعدم اعتماد
جنوری 18, 20251470ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں نےمذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پرعدم اعتمادکااظہارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اکثریت کی رائےہےکہ پی ٹی آئی کمیٹی بےوقعت ہے،بانی چکرکراناچاہتےہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















