Blog
ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جسٹس عائشہ ملک
جنوری 18, 20251600جسٹس عائشہ ملک نےکہاہےکہ ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جانوروں پرہونےوالےظلم پرسخت سزاہوناضروری ہے۔ لاہور میں جانوروں کےحقوق سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتےہوئےجسٹس عائشہ ملک کاکہناتھاکہ جانوروں کی ویلفیئراورحقوق پرمؤثراقدامات کی ضرورت ہے،آوارہ کتوں کومارنےکےکیس ...آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا
جنوری 18, 20251340معاشی طورپرکونساملک مستحکم،بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنےکاامکان ہے ،آئندہ مالی ...190ملین پاؤنڈجیساکیس پاکستان کی تاریخ پہلےکبھی نہیں دیکھا،عطاتارڑ
جنوری 18, 20251580وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ڈاکا ہے ،پاکستان کی تاریخ میں بڑےبڑےکیسزآئےہیں،اس طرح کاکلیئرکٹ کیس ہم نےپہلےکبھی نہیں دیکھا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ ...ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو 202 رنز کی برتری حاصل
جنوری 18, 20252130ملتان ٹیسٹ میچ میں دوسرےروزکھیل کےاختتام تک پاکستان کوویسٹ انڈیزکی ٹیم پر202رنزکی برتری حاصل ہوگئی۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ٹاس صبح 9 بجے جبکہ ...پی ٹی آئی ملک میں امن کیلئےمذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے،بیرسٹرسیف
جنوری 18, 20251470مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پی ٹی آئی ملک میں امن کےلئے مذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ اطلاعات ہیں نوازشریف نےاپنی ٹیم کومذاکرات ناکام بنانےکامشن ...امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں، صدرجوبائیڈن
جنوری 18, 20251130امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئےفکرمندہوں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاوائٹ ہاؤس میں الوداعی انٹرویوکےدوران کہناتھاکہ بےپناہ دولت اورطاقت کاغلط استعمال امریکی عوام کیلئےخطرناک ہے،امیرترین لوگ میڈیاسےلیکرمعیشت تک سب کنٹرول کرناچاہتے ہیں۔ ...پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے،وزیراعظم
جنوری 18, 20251950وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان کےڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشیٹوکاحصہ بننےکاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ ...190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 18, 20251950وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی 100سےزائدسماعتیں ہوئیں،190ملین پاؤنڈریفرنس ایک ...مراکش کشتی حادثہ:وزیراعظم نےتحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کمیٹی بنادی
جنوری 18, 20252660مراکش کشتی حادثےکی تحقیقات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےاعلیٰ سطح 4رکنی کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق تحقیقاتی ٹیم آج رات مراکش روانہ ہوگی،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سلمان چودھری تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ ہونگے،ایف آئی اےپنجاب ...وینا ملک کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
جنوری 18, 20252500پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ وینا ملک نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے ایک گلیمرس فوٹو شوٹ کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















