Blog
واٹس ایپ سٹیٹس کو مزیدبہتر کرنے کیلئے کون سا فیچر متعارف کروا یا جارہا ہے؟
جنوری 20, 20251830واٹس ایپ کےصارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی طرف سےواٹس ایپ سٹیٹس فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس مقصد کیلئے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے نئے بیٹا (beta) ورژن میں سٹیٹس ...نیوگوادرایئرپورٹ فعال،پہلی پروازلینڈکرگئی
جنوری 20, 20251200نیوگوادرایئرپورٹ فعال ہوگیا،پہلی پروازلینڈکرگئی۔وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےپی آئی اے کےمسافروں کا پرتپاک استقبال کیا۔ پی کے503کراچی سےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی،پی آئی اےکی پروازکوواٹرسیلوٹ پیش کیاگیا،وفاقی وزیرخواجہ آصف نےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپی آئی ...یہ نہیں ہوسکتاکہ میری حکومت نہیں تو آگ لگادو،سرپھاڑدو،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 20, 2025990وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ یہ نہیں ہوسکتاکہ میری حکومت نہیں تو آگ لگادواورسرپھاڑدو۔ ڈی جی خان میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ وظائف حاصل کرنےوالے طلبا کو ...ہم سمجھتےہیں مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے،بیرسٹرگوہر
جنوری 20, 20251330چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم سمجھتےہیں مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے،ہم مذاکرات جاری رکھناچاہتےہیں شرط ہےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی ...اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 20252100اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاور ق نےا یڈیشنل ججزسےعہدےکاحلف لیا، جسٹس اعظم خان اورجسٹس راجہ انعام امین نے عہدوں کاحلف اٹھایا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں حلف برداری کی ...توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
جنوری 20, 20251230بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ...پھرگرفتاری کاخدشہ،سابق صدرعارف علوی کاعدالت سےرجوع
جنوری 20, 20251300پھرگرفتاری کاخدشہ،سابق صدرعارف علوی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ڈاکٹرعارف علوی ضمانت کےلئےسندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے،عارف علوی کوتھانہ واہ کینٹ میں چوتھے مقدمےمیں نامزدکیاگیاہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر عارف علوی پہلے 3 مقدمات ...بینچزکےاختیارت کاکیس مقررنہ ہونےکامعاملہ،جسٹس منصورعلی شاہ برہم
جنوری 20, 20251150بینچزکےاختیارت کاکیس مقررنہ ہونےکامعاملہ،جسٹس منصورعلی شاہ سپریم کورٹ سٹاف پربرہم ہوگئے۔ مقدمہ میں فریق کےوکیل بیرسٹرصلاح الدین جسٹس منصورعلی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس منصورعلی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرارنذرعباس کوفوری طور ...سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری
جنوری 20, 202519202روزوقفےکےبعدآج سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سینیٹ کااجلاس2روزوقفےکےبعدآج شام4بجےہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نےاجلاس کا42نکاتی ایجنڈاجاری کردیا۔ ایجنڈاکےمطابق سینیٹ میں آج ارکان کی نجی کارروائی کادن ہوگا،سینیٹردنیشن کمارقومی اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین ایکٹ2024پیش کرینگے،سپریم کورٹ ججزکی ...آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں،جوبائیڈن
جنوری 20, 20251640امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں۔ اپنےایک بیان میں امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرےمرحلےمیں اسرائیلی فوجی رہاہوں گے،غزہ جنگ کامستقل بنیادوں پرخاتمہ ہوجائےگا،آج غزہ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















