Blog
جعلی بھرتیوں کاکیس: عدالت نےفردجرم کیلئے پرویزالٰہی کوطلب کرلیا
جنوری 21, 20251610جعلی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کوفردجرم کیلئے طلب کرلیا۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں پرویزالٰہی ودیگرکیخلاف پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کےکیس کی سماعت ہوئی۔ اینٹی ...عدم پیروی پرپی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج
جنوری 21, 20251770عدم پیروی پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)ممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج کردی گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستوں پرسماعت ہوئی،جسٹس آغافیصل کی سربراہی میں2رکنی آئینی بینچ نےسماعت ...بینچزکےاختیارات کامعاملہ:ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ،جسٹس عقیل عباسی
جنوری 21, 20251180بینچزکےاختیارات کےمعاملےپرجسٹس عقیل عباسی نےریمارکس دئیےکہ ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ۔ بینچزکےاختیارات کاکیس مقررنہ کرنےپرتوہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں2رکنی ...الیکشن کمیشن میں کیس فائل کرنیوالوں نےپارٹی انتخاب لڑاہی نہیں،بیرسٹرگوہر
جنوری 21, 20251830چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں کیس انہوں نےفائل کیاجنہوں نے پارٹی انتخاب لڑاہی نہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئین وقانون کےمطابق انٹراپارٹی ...پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ہے؟
جنوری 21, 20251790جنت نظیر آزاد کشمیر میں سرمائی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ہے؟ پیر چناسی سے مظفرآباد شہرسمیت وادیٔ کشمیر کے دلکش ...پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا
جنوری 21, 20252860پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟محکمہ موسمیات کی بار بار پیشگوئیوں کے باوجود ملک بھر میں بارشوں کی کمی کے کیا اسباب ہیں۔ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ ...میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا
جنوری 21, 20252020طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب میں طلبا و طالبات اب مزید 3 نئے گروپس میں نہم اور ...گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا
جنوری 21, 20251690پاکستانی ہوا بازی کے شعبے میں انقلابی پیشرفت،گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح،سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ یہ منصوبہ تقریباً 246 ...کہیں برفباری ،کہیں بارش محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جنوری 21, 20251830ملک بھرمیں کہیں برفباری اورکہیں بارش محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں ہلکی دھندچھائےرہنےکی توقع ہے، اسلام آباداورگردونواح میں ...دنیا کا وہ ملک جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی پانچ سو افراد پر مشتمل ہے
جنوری 21, 20252870دنیا کاکون سا ملک ہے، جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی صرف پانچ سو افرادپر مشتمل ہے؟ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے چھوٹے، مگر سیاحت کے لحاظ سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















