Blog
وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
جنوری 22, 20251120وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں اہم قومی اورانتظامی امورزیربحث آئیں گے،وفاقی کابینہ کے زیر التوا ایجنڈےپرغورکیاجائےگا،گزشتہ روزکےکابینہ اجلاس کاایجنڈاپورانہ ہوسکا۔ ذرائع ...بینچزکےاختیارکامعاملہ:کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،عدالت نےجواب طلب کرلیا
جنوری 22, 20251850بینچزکےاختیارکامعاملہ،کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،جسٹس منصورعلی شاہ نےایڈیشنل رجسٹرارسےجواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکےاختیارسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس میں توہین عدالت کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی، جس ...پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا، موسم خشک اور دھند بڑھنے کی پیشگوئی
جنوری 22, 20252120پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا۔محکمہ موسمیات نے موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دھند بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ...اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش
جنوری 22, 20251970پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ صرحااصغرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ خوشی کی خبرشیئرکی۔ اداکارہ نےایک ویڈیوبھی شیئرکی جس میں بیٹی کی پیدائش تک ...سرمائی سیاحت : گلگت بلتستان آنیوالے سیاح کونسی حفاظتی تدابیر اختیار کریں؟
جنوری 22, 20251690گلگت بلتستان میں سرمائی سیاحت جوبن پر پہنچ گئی۔پاکستان کی جنت نظیر وادیوں میں جانیوالے سیاح کونسی حفاظتی تدابیر اختیار کریں؟ سفر و سیاحت کے حوالے اہم ہدایات جاری۔گلگت بلتستان میں بلند ...چاند کا بے ضرر ٹکڑا زمین سے دُور کیوں جا رہا ہے؟جانیے دلچسپ تفصیلات
جنوری 22, 20251470چاند کا بے ضرر ٹکڑا زمین سے دُور کیوں جا رہا ہے؟زمین کے افق پر تقریباً 2 ماہ قبل نمودار ہونیوالا چمکتا ہوا سٹیرائڈ ، شہابیہ اگرچہ چاند تو نہیں ، تاہم ...طلبا کیلئے خوشخبری :سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری
جنوری 22, 20254930ڈاکٹربننے کے خواہشمندطلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری،پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔ ایم بی ...ایکس کے بعدبلیو سکائی میں بھی ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز فیڈ متعارف
جنوری 22, 20252780ایکس کے بعدبلیو سکائی میں بھی ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز فیڈ متعارف،ٹک ٹاک پر امریکا اور دیگر ممالک میں پابندی کی خبروں کے بعد صارفین کی بڑی تعداد بلیو سکائی نامی ایپ ...چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام
جنوری 22, 20252280چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام،بھارتی کرکٹ بورڈکے مبینہ طورپرٹیم کی جرسی پرپاکستان کانام پرنٹ کرنےپراعتراض اٹھانےپرآئی سی سی نےنوٹس لےلیا۔ ترجمان آئی سی سی کاکہناہےکہ تمام ٹیموں کواپنی جرسی پرمیزبان ملک پاکستان ...امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرچیلنج
جنوری 22, 20251360ڈونلڈٹرمپ کےصدربننےکےبعدامریکہ کی 18ریاستوں کےاٹارنیزجنرل نےٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو چیلنج کردیا۔ امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےخلاف دوسری درخواست دائرکردی گئی۔18ریاستوں کے اٹارنیز جنرل نےٹرمپ کےپیدائش کی بنیادپرامریکی شہریت کاحق ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرکوچیلنج کردیا۔ درخواست ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















