Blog
سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری
جنوری 20, 202518902روزوقفےکےبعدآج سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سینیٹ کااجلاس2روزوقفےکےبعدآج شام4بجےہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نےاجلاس کا42نکاتی ایجنڈاجاری کردیا۔ ایجنڈاکےمطابق سینیٹ میں آج ارکان کی نجی کارروائی کادن ہوگا،سینیٹردنیشن کمارقومی اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین ایکٹ2024پیش کرینگے،سپریم کورٹ ججزکی ...آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں،جوبائیڈن
جنوری 20, 20251610امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں۔ اپنےایک بیان میں امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرےمرحلےمیں اسرائیلی فوجی رہاہوں گے،غزہ جنگ کامستقل بنیادوں پرخاتمہ ہوجائےگا،آج غزہ میں ...جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی غزہ میں خوشی کی لہر
جنوری 20, 20251420جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی غزہ میں خوشی کی لہر،ہرطرف جشن کاسماں ،لوگوں کے مرجھائےہوئےچہرئےخوشی سےمہک اُٹھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی فلسطینیوں کی بڑی تعدادباہرنکل آئی،گلی ...ہم امریکہ کوبدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سےنجات دلائیں گے،ڈونلڈٹرمپ
جنوری 20, 20251760نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم امریکہ کوبدعنوان سیاسی اسٹیبلشمنٹ سےنجات دلائیں گے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاتقریب حلف برداری سےقبل وکٹری ریلی سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ہم جیت گئے،ہم جیت گئے،ہم اپنےملک کوپہلےسےکہیں ...پاکستان ریلویز کا مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
جنوری 20, 20251420ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نےٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے تیاریاں تیز کردیں۔ ریلوے ہیڈ ...دنیا کا سب سے مہنگا سکول ، کتنی فیس اور کیاکیا سہولیات ہوں گی؟
جنوری 20, 20252990شعبہ تعلیم میں نیا انقلاب برپا، دنیا کا سب سے مہنگا سکول کہاں بنایا جا رہا ہے؟سکول میں کیا کیا سہولتیں اور کتنی فیس ہو گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پرائیوٹ سکولز ...پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری: دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا
جنوری 20, 20251870پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،دریائے سندھ غیر معمولی مقدار میں سونا اگلنے لگا۔کیا پاکستانی معیشت کیلئے یہ دریا جیک پاٹ ثابت ہوسکتا ہے؟ تازہ ترین سروے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا۔ قدیم ...ترکیہ :غار کو تراش کر تعمیر کردہ شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جنوری 20, 20251820ترکیہ میں غاروں کو تراش کر تعمیر کیا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ترکیہ کے علاقے کیپاڈوشیا میں غاروں کو تراش کر بنایا گیاشاندار تعمیراتی شاہکاریوناک ایولیری( Yunak ...ایپل اپنے صارفین کیلئے کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟
جنوری 20, 20252660آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر، آئی او ایس 18.3 کی حتمی لانچ رواں ماہ کے آخر میں متوقع ،ایپل نئی اپ ڈیٹ میں کیا دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے؟تفصیلات ...عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
جنوری 20, 20251800مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر ڈاکٹر سیف نےکہاہےکہ عمران خان تمام جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ 190 ملین پاؤنڈ کے حوالے سے برطانوی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















